مندرجات کا رخ کریں

سلاوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حیدرآباد کے قدیم باشندے سلاوٹ بھی ہیں جو سنگ تراش کہلاتے ہیں۔ پتھروں کو تراش کر شاہ کار عمارتیں تخلیق کرنے والے یہ سنگ تراش صدیوں سے دُنیا کے کونے، کونے میں رہے اور ان کی تخلیق کردہ عمارتوں و محلّات کو ہمیشہ سے ہی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔