سوار بن منعم نہمی
Appearance
سوار بن منعم حابس الهمداني (شہادت: 61ھ/ 680 ء) أصحاب حسين بن علي بن أبي طالب میں سے تھے، آپ نے کربلا کی لڑائی میں شرکت کی ۔ آپ کا ذکر الزيارة الرجبية میں "سوار بن أبي عمير النهمي" کے نام سے ہے .[1]
نسب
[ترمیم]سوار بن منعم بن حابس بن أبي عمير بن نهم الهمداني النهدي. النهمي: نهم بن عمرو، قبیلہ ہمدان، القحطانيہ.[2][3]
لڑائی
[ترمیم]آپ نے عاشورہ کے دن لڑائی کے پہلے حملے میں حصہ لیا اور زخمی ہوکے گرفتار ہو گئے اور بعد میں زخموں کی وجہ سے شہید ہو گئے.[2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- محرم کی عزاداری
- کربلائے معلی
- واقعہ کربلا
- فہرست شہدائے کربلا
- قیام حسینی کا خط الوقت
- واقعہ کربلا کے اعداد و شمار
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "موسوعة عاشوراء"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019
- ^ ا ب أنصار الحسين - محمد مهدي شمس الدين - الصفحة 91
- ^ ا ب أبصار العين في أنصار الحسين - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 135