سوندریو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
سوندریو
 

سوندریو
سوندریو
پرچم
سوندریو
سوندریو
نشان

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ صوبہ سوندریو   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔46°10′11″N 9°52′12″E / 46.169719444444°N 9.87°E / 46.169719444444; 9.87   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
ساؤ ماتیوس ، یسپیریتو سانتو
رادوولجیکا میونسپلٹی   ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )،  00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
SO  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
23100  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0342  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 6539617  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

سوندریو (اطالوی۔ انگریزی Sondrio) اٹلی کے علاقہ لومباردی میں واقع ایک شہر ہے جس کی آبادی دسمبر 2006ء کے اعداد و شمار کے مطابق 21,978 اور رقبہ 20 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ سوندریو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 78 کمونے ہیں۔ میلان سے شہر کا فاصلہ 136 کلومیٹر ہے۔

شہر کی شہر وائن(انگوری شراب)کی پیداوار کی وجہ سے ہے جن میں سے مشہور ترین ساسیلا (Sassella) اور گرومیلو (Grumello) ہیں۔ اس کے علاوہ سیاحت بھی اہم ذریعہ آمدن ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ سوندریو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ سوندریو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ سوندریو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء