سگھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Saghar سگھر
گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع تلہ گنگ
تحصیلتلہ گنگ
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0543

سگھر (انگریزی: Saghar) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع تلہ گنگ تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔ سگھر ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر - 59 تھا)۔سگھر تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریباً 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، سگھر کے مغرب میں ڈھوک اسری، بگیال، ڈھوک حیات محمد، شمال میں سنگوالہ، ڈھوک صبال، مشرق میں کفری، ڈھوک اویرال، ڈھوک بروال اور ڈھوک کفری جبکہ جنوب میں ڈھوک سگھر، ڈھوک بازا، ڈھوک پھلاڑی، ڈھوک چھب، فقیر والی، شیرا، ڈھوک بستال، ڈھوک ہم، ڈھوک فقیرا اور ڈھوک بھٹی واقع ہیں۔۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

سگھر کی مجموعی آبادی 50,000 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Saghar"