سیر اعلام النبلاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیر اعلام النبلاء
 

مصنف شمس الدین ذہبی
اصل زبان عربی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع علم التراجم
ادبی صنف سوانح[1]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترجمہ
مترجم عربي

سیر اعلام النبلاء علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور و معروف شخصیت امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی کی تصنیف ہے

کتاب کا نام[ترمیم]

اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہے ان میں سے

  • تاريخ العلماء النبلاء۔
  • تاريخ النبلاء۔
  • كتاب النبلاء۔
  • اعيان النبلاء۔
  • سير النبلاء۔
  • سير أعلام النبلاء : یہ مشہور و معروف نام خود امام ذہبی نے بھی استعمال کیا

کتاب کی خصوصیات[ترمیم]

  • یہ کتاب صحابہ و تابعین کے حالات کاانسائکلوپیڈیا اور بنیادی ماخذ ہے
  • یہ کتاب علما،امرا،حفاظ،قراء،فضلاء اورہر فن کے اکابرین کے حالات زندگی پر مشتمل ہے
  • امام ذہبی نے اپنی کتاب تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام سے نکالی ہوئی ایک کتاب ہے۔
  • انھوں نے تاریخ اسلام سے تاریخی حوادث کو چھوڑ دیا ،اور اکابرین کے حالات اور اموات پر مشتمل حالات کو سیر اعلام النبلاء میں رکھا
  • اس کتاب کی اشاعت (23) جلدوں میں مکمل ہوئی، جس میں تاریخ اسلام کا نصف حصہ شامل ہے اور انھوں نے اپنی اس کتاب کچھ اور اضافے کیے ،
  • اس کتاب میں 732ھ تک کے قابل ذکر لوگوں کے حالات شامل ہیں
  • اس میں کتاب کو طبقات میں تقسیم کیا گیا اور 40 طبقات شامل کتاب ہیں[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب خالق: جیمی ویلز
  2. سير اعلام النبلاء:مؤلف: شمس الدين ابو عبد الله محمد بن احمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي ناشر: دار الحديث- القاهرة