مندرجات کا رخ کریں

شاہ حسین بن طلال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسین بن طلال
Hussein bin Talal
شاہ اردن
11 اگست 1952 – 7 فروری 1999
پیشروطلال بن عبداللہ
جانشینعبداللہ دوم
شریک حیاتدینا بنت عبدالحمید
منى الحسين
علیا الحسین
ملکہ نور اردن
نسل
اولاد اور تفصیلات
شہزادی عالیہ بنت حسین
عبداللہ دوم
شہزادہ فیصل بن حسین
شہزادی عائشہ بنت حسین
شہزادی زین بنت حسین
شہزادی حیا امام حسین
شہزادہ علی بن حسین
شہزادہ حمزہ بن حسین
شہزادہ ہاشم بن حسین
شہزادی ایمان بنت حسین
شہزادی ریحا بنت حسین
خاندانھاشمی
والدطلال بن عبداللہ
والدہزین الشریف طلال
پیدائش14 نومبر 1935(1935-11-14)
عمان
وفات7 فروری 1999(1999-20-70) (عمر  63 سال)
عمان, اردن
تدفینرغدان محل
مذہباسلام
دستخط

شاہ حسین بن طلال (Hussein bin Talal) (عربی: حسين بن طلال) 1952 میں اپنے والد شاہ طلال بن عبد اللہ کی تاج سے دستبرداری کے بعد اردن کے بادشاہ بنے۔