شرد پوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرد پوار
 

مناصب
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جولا‎ئی 1978  – 17 فروری 1980 
 
صدارتی راج  
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 جون 1988  – 25 جون 1991 
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 مارچ 1993  – 14 مارچ 1995 
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
2014 
حلقہ انتخاب مہاراشٹر  
معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1940ء (84 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
راشٹروادی کانگریس پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سپریا سولے   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم وبھوشن   (2017)[2]
نمایاں ماہرِ پارلیمانی امور اعزاز (2003)
بانگا بیبھوشن (2003)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارت کے سیاستدان۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر۔ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلٰی۔ مرکزی وزیرزراعت۔ بارہ دسمبر 1940ء میں مہاراشٹر کے شہر پونے کے بارامتی میں ہوئی۔ وہ پہلی بار 1967ء میں مہاراشٹر ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ 1978ء میں ریاست کے وزیر اعلٰی بنے۔ 1984ء میں پہلی بار لوک سبھا پہنچے۔ چودویں لوک سبھا میں چھٹی بار منتخب ہوئے۔ جب 1998 میں سونیا گاندھی کے غیر ملکی ہونے کا معاملہ اٹھا تو پوار نے سونیا گاندھی کے خلاف موقف اختیار کرتے ہوئے پارٹی چھوڑ دی۔ 1999ء میں راشٹروادی کانگریس پارٹی قائم کی۔ 2004 میں یو پی اے حکومت میں شامل ہوئے۔ 2009ء میں ’مراٹھا مانوش‘ کو وزیر اعظم بنانے کی بات کرکے سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا کر دی۔ ان کی اس بات کی حمایت مہاراشٹر میں حزب اختلاف کی جماعت شِو سینا نے بھی کی۔ تین دفعہ مہاراشٹر کے وزیر اعلٰی رہے۔ ان کی پارٹی مہاراشٹر میں زیادہ مقبول ہے۔ پوار کا تعلق کرکٹ سے بھی رہا ہے۔ وہ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر رہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sharad-Pawar — بنام: Sharad Pawar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=157675 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2020
  3. "BBC Urdu | انڈیا انتخابات: نامایاں چہرے"۔ 25 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2016