شوگون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
توکوگاوا ائیاسو، توکوگاوا شوگون شاہی کا شوگون

شوگون (انگریزی: shogun) (جاپانی: 将軍 نقل حرفی: shōgun؟، [ɕo:ɡɯɴ] ( سنیے)) 1185ء سے 1868ء تک کے دور میں جاپان کے فوجی آمر تھے۔ اس دور میں زیادہ تر شوگون ملک کے درحقیقت حکمران تھے، تاہم وہ برائے نام فغفور کی طرف سے رسمی طور پر مقرر کیے جاتے تھے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shogun"۔ Encyclopædia Britannica۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 19, 2014 

مزید پڑھیے[ترمیم]