شیانگچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیانگچی
Xiangqi

شیانگچی
اصناف تختے کے کھیل
تجریدی تدبیر کھیل
ذہنی کھیل
کھلاڑیوں کی تعداد 2
وقت درکار برائے ترتیب < 1 منٹ
دورانیہ کھیل غیر رسمی کھیل: 20 منٹ سے کئی گھنٹے تک ہو سکتا ہے
بلٹز گیمز: 10 منٹ تک
موقع تصادف کوئی نہیں
مہارت درکار حکمت عملی، تدبیر
شیانگچی
چینی 象棋

شیانگچی (انگریزی: Xiangqi) (چینی: 象棋; پینین: xiàngqí; English: /ˈʃɑːŋi/) جسے چینی شطرنج (انگریزی: Chinese chess) بھی کہا جاتا ہے دو کھلاڑیوں کی حکمت عملی کی بساط (تختہ) پر کھیلی جانے والی ایک کھیل ہے۔ یہ چین میں مقبول ترین بورڈ کھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی (یا بین الاقوامی) شطرنج، چتررنگ (سنسکرت: चतुरङ्ग‎; caturaṅgaشوگی (将棋 shōgi؟)، ہندوستانی شطرنج اور جانگی (کوریائی زبان: 장기) کے خاندان کی کھیل ہے۔ چین اور نسلی چینی کمیونٹی علاقوں کے علاوہ شیانگچی ویت نام میں ایک مقبول کھیل ہے جہاں اسے کو توونگ (cờ tướng) کہا جاتا ہے۔ کھیل دو فوجوں کے درمیان جنگ کی نمائندگی کرتی ہے جس کا مقصد دشمن کے جنرل (بادشاہ) پر قبضہ کرنا ہوتا ہے۔ شیانگچی کی مخصوص خصوصیات میں توپ (پاؤ) شامل ہیں، جسے قبضہ کرنے کے لیے کودنا پڑتا ہے، جنرلوں (بادشاہ) کا ایک دوسرے کا براہ راست سامنا کرنا منع ہے، بورڈ پر جگہوں کو دریا اور محل کہا جاتا ہے، جو کچھ مہروں کی حرکت محدود ہوتی ہے اور مہرے بساط پر خانوں کی بجائے لائنوں پر رکھے جاتے ہیں۔

مہرے[ترمیم]

جرنیل[ترمیم]

Right جرنیلوں (یا بادشاہوں) پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

將 (روایتی) / 将 (آسان) audio speaker iconjiàng ("جرنیل") سیاہ طرف میں

帥 (روایتی) / 帅 (آسان) audio speaker iconshuài ("مارشل") سرخ طرف میں

مشیر[ترمیم]

مشیر
مشیر

مشیر (محافظ یا وزیر بھی کہا جاتا ہے) پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

audio speaker iconshì ("عالم", "بھلا مانس", "افسر", "محافظ") سیاہ طرف میں

audio speaker iconshì ("عالم", "اہلکار", "محافظ") سرخ طرف میں

ہاتھی (فیل)[ترمیم]

ہاتھی
ہاتھی

ہاتھی (فیل یا بشپ) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

xiàng ("فیل") سیاہ طرف میں

xiàng ("وزیر") سرخ طرف میں

گھوڑا[ترمیم]

گھوڑا
گھوڑا

گھوڑا یا (نائٹ) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

audio speaker icon سیاہ طرف میں

سرخ طرف میں

رتھ[ترمیم]

رتھ
رتھ

رتھ یا (رخ) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

audio speaker icon سیاہ طرف میں

audio speaker icon سرخ طرف میں

توپ[ترمیم]

توپ
توپ

توپ یا (منجنیق) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

audio speaker iconpào ("منجنیق") سیاہ طرف میں

pào ("توپ") سرخ طرف میں

سپاہی[ترمیم]

سپاہی
سپاہی

سپاہی یا (پیادہ) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

audio speaker icon ("پیادہ" یا "سپاہی") سیاہ طرف میں

audio speaker iconbīng ("فوجی") سرخ طرف میں

مزید دیکھیے[ترمیم]

شطرنج

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]