شیلا دکشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شیلا دیکشت سے رجوع مکرر)
شیلا دکشت
(انگریزی میں: Sheila Dikshit)،(ہندی میں: शीला दीक्षित ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1938ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کپور تھلہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جولا‎ئی 2019ء (81 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
رکن گجرات قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 دسمبر 1998  – 3 دسمبر 2008 
کیرتی آزاد 
 
وزیر اعلی دہلی (6 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 دسمبر 1998  – 28 دسمبر 2013 
سشما سوراج 
اروند کیجریوال 
رکن دہلی قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 دسمبر 1998  – 28 دسمبر 2013 
کیرتی آزاد 
اروند کیجریوال 
رکن گجرات قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 دسمبر 2008  – 28 دسمبر 2013 
 
اروند کیجریوال 
گورنر کیرلا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 مارچ 2014  – 4 ستمبر 2014 
عملی زندگی
مادر علمی میرانڈہ ہاوس، دہلی
دہلی یونیورسٹی
کانونٹ آف جیسس اینڈ میری دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اعزازی ڈاکٹریٹ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ،  IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیلا دکشت[4] (31 مارچ 1938ء-20 جولائی 2019ء) بھارت کی سیاست دان تھیں جو 15 برس تک دہلی کی وزیر اعلیٰ رہیں۔ وہ دہلی کی سب سے زیادہ عرصہ وزیر اعلیٰ رہیں۔ ان کا دور حکومت 1998ء تا 2013ء تھا۔ 2013ء کے دہلی اسمبلی انتخابات میں اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی نے تاریخی جیت حاصل کی اور شیلا دکشت کی جگہ کیجریوال وزیر اعلیٰ بن گئے۔

دہلی انتخابات کے بعد 11 مارچ 2014ء کو انھیں حکومت کیرلا کا گورنر بنادیا گیا مگر 25 اگست 2014ء کو انھوں نے استعفی دے دیا۔[5] انڈین نیشنل کانگریس نے انھیں اتر پردیش اسمبلی انتخابات، 2017ء کے لیے وزارت اعلیٰ کا امیدوار بنایا مگر انھوں نے اپنا نام واپس لے لیا۔ اس کے بعد 10 جنوری 2019ء کو انھیں دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر نامزد کیا گیا۔[6]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شیلا دکشت کی ولادت 31مارچ 1938ء کو کپور تھلا، پنجاب میں پنجابی کھتری خاندان میں ہوئی۔[7] ان کی ابتدائی تعلیم کان ونٹ آف جیسس اینڈ میری اسکول نئی دہلی میں ہوئی۔ اس کے بعد دہلی یونیورسٹی کے میرانڈا ہاوس سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔[8] 1984ء تا 1989ء انھوں نے اتر پردیش کی قنوج پارلیمانی حلقہ کی نمائندگی کی۔ اس دوران میں وہ کئی کمیٹیوں کی رکن رہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Sheila Dikshit, Three-Time Delhi Chief Minister, Dies At 81 — ناشر: این ڈی ٹی وی
  2. https://www.ndtv.com/india-news/sheila-dikshit-three-time-delhi-chief-minister-dies-at-81-2072618
  3. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
  4. Rajesh Ramachandran (23 اکتوبر 2013)۔ "In Delhi, BJP bets on surgeon to take on techie crusader | Business Line"۔ Thehindubusinessline.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2013 
  5. "Kerala Governor Sheila Dikshit resigns"۔ 26 اگست 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2014 
  6. "Sheila Dikshit, 3-Time Chief Minister, Appointed Delhi Congress Chief"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2019 
  7. Iyer, Lakshmi (15 دسمبر 2003)۔ "Metro Mater"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 2 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. "Sheila Dikshit: Profile"۔ Express India۔ 10 دسمبر 2003۔ 11 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012