ضیاء حسین ضیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضیاء حسین ضیاء
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 20 اگست 2019ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  ناول نگار،  نقاد  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ضیاء حسین ضیاء پاکستانی شاعر، ناول نگار، ناقد تھے۔ اُن کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔ انھوں نے ایک ناول ″مابین" بھی لکھا۔[1] ان کے تنقیدی اقوال اور شذرات پر مشتمل ”لوحِ غیر محفوظ“ کتاب نے ان کو شہرت عطا کی۔ ”دروازہ گل“[2] ان کی نظموں کا مجموعہ ہے جس نے سنجیدہ علمی و ادبی حلقوں میں ان کی پہچان بنائی۔ کتابی سلسلہ ”زرنگار“ ان کا علمی و ادبی دستاویزات پر مشتمل اہم جریدہ تھا، جس کے 71 شمارے شائع ہو چکے ہیں۔[3][4]

وفات[ترمیم]

انھوں نے 20 اگست 2019ء کو وفات پائی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈاکٹر شہناز شورو (25 اپریل 2019)۔ "مابین: ضیا حسین ضیا کا ناول" 
  2. "دروازہ گل : ضیاء حسین ضیاء"۔ مضامین ڈاٹ کام۔ 17 اکتوبر 2016۔ 23 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019 
  3. ^ ا ب "علامہ ضیا حسین ضیا: شہرِ علم وادب کو سوگوار کر گئے —— قاسم یعقوب - Daanish.pk دانش"۔ 20 اگست 2019۔ 23 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019 
  4. "آئینہ در آئینہ دوم ۔۔۔ مرتبہ: ضیاء حسین ضیاء"۔ 13 جنوری 2017۔ 23 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019