عباس قلی آغا باکی خانوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عباس قلی آغا باکی خانوف
(آذربائیجانی میں: عباسقلی باکیخانوف ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 جون 1794ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امیرجان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مئی 1847ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہیضہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد میرزا محمد خان دوم  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جعفر قلی باقی خانوف  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ،  فلسفی،  مصنف،  شاعر،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان آذربائیجانی،  عربی،  فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سلطنت روس  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں روس-فارسی جنگ (1826-1828)  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ارڈر آف سینٹ ولادیمیر، فورتھ کلاس  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عباس قلی آغا باکی خانوف (انگریزی: Abbasgulu Bakikhanov) [ا] ((آذربائیجانی: Abbasqulu ağa Bakıxanov Qüdsi)‏) ایک آذربایجان کے مصنف، مؤرخ، صحافی، ماہر لسانیات، شاعر اور فلسفی تھے۔

وہ باکو کے تیسرے خان میرزا محمد خان دوم کے بیٹے تھے۔ بعد میں انھوں نے شاہی روسی فوج میں ایک افسر کے طور پر خدمت بھی انجام دیں اور روس فارسی جنگ میں بھی شامل ہوئے۔ ریٹائر ہونے کے بعد وہ قوبا میں قیام پزیر ہوئے۔

وفات[ترمیم]

1845ء میں عباس قلی حج پر گئے۔ مدینہ منورہ سے دمشق واپسی پر وہ ہیضہ کا شکار ہو گئے اور 1847ء میں حجاز میں ایک چھوٹے قصبے وادی فاطمہ (موجودہ سعودی عرب) میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Charles Ambrose Storey (1970)۔ Persian Literature: v.1: A Bio-bibliographical Survey۔ Luzac Publishing Ltd۔ صفحہ: 428۔ ISBN 978-0718901417۔ by 'Abbas-QulI " Qudsi " Badkubi or Baku-Khanov. 
  1. "Bakikhanov" derives from "Baku-Khanov". A Russified name.[1]