عبد العزیز مرزا
عبد العزیز مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1943ء (عمر 80–81 سال) راولپنڈی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پاکستان نیول اکیڈمی |
پیشہ | بحری افسر ، سفارت کار |
عسکری خدمات | |
شاخ | پاک بحریہ |
عہدہ | امیر البحر |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ایڈمرل عبد العزیز مرزا پاک بحریہ کے پندرہویں سربراہ رہے ۔
عبد العزیز مرزا 1943ء میں پیدا ہوئے اور 1965ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 2 اکتوبر 1999ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 2 اکتوبر 2002ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے سعودی عرب میں سفارت کار کے فرائض بھی انجام دیے۔ انھیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز( ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت کے ا عزازت عطا ہوئے ہیں۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1943ء کی پیدائشیں
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- نشان امتیاز وصول کنندگان
- 1965ء کی پاک بھارت جنگ کی شخصیات
- 1971ء پاک بھارت جنگ کی پاکستانی عسکری شخصیات
- 1971ء کی پاک-بھارت جنگ کے عسکری رہنما
- بقید حیات شخصیات
- پاک بحریہ کے امیرالبحر
- پاکستان جنگی قیدی
- پاکستانی سفرا برائے سعودی عرب
- پاکستانی علما
- پنجابی شخصیات
- پوٹھوہاری شخصیات
- تمغائے بسالت حاصل کنندگان
- سالار پاک بحریہ
- ستارہ جرات پانے والے افراد
- فضلا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان
- پاکستانی سفارت کار
- پاکستان نیول وار کالج کا تدریسی عملہ
- پاکستانی چیف ایگزیکٹو