عبدالسلام تھہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد السلام تھہیم

عبد السلام تھہیم (انگريزی:Abdul Salam Thaheem) سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے سندھی زبان کے افسانا نگار اور ڈراما نویس ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

عبد السلام تھہیم 15 مارچ 1980 کو محمد مبارک تھہیم کے گھر میں سندھ کے ضلع ٹھٹہ اس وقت ضلع سجاول کے شہر جاتی میں پیدا ہوئے۔ اس نے ابتدائی اور ثانوی تعلیم اپنے شہر میں حاصل کی۔. . ايم اي سندھی ادب کا امتجان جامع سندھ جامشورو سے پاس کیا۔ اس وقت پرائمری استاد ہے۔[1] [2] [3]

ادبی سفر[ترمیم]

تھہیم نے ادب کی ابتدا 1994 سے کی. پہلے بچوں کے لیے کہانیاں لکھیں۔ان کی کہانیاں روزنامہ ہلال پاکستان، روزنامہ جاگو ، روزنامہ عوامی آواز کراچی اور سندھی ادبی بورڈ کے بچوں کے لیے جریدے گل پھل میں شایع ہوئیں۔ پھر 2005 سے باقاعدہ افسانے لکھنے شروع کیے مختلف اخباروں اور رسالوں میں شایع ہوئے۔ ان کے افسانوں کی تین کتابیں، اوسیئڑے میں جڑیل آس،[4][5][6] گلن ساں تعزیت[7][8] اور مینہں آیو ڈوڑی[9] شایع ہوئی ہیں۔ اس نے اپنے شہر میں سے بچوں کے لیے جریدہ بھی نکالا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://sindhsalamat.com/threads/46064/
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 04 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 14 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020 
  4. https://www.punjnud.com/PageList.aspx?BookID=16664&BookTitle=Oseary%20Mein%20Jurial%20Aas[مردہ ربط]
  5. http://sindhicriticism.blogspot.com/2013/06/rakhyal-morai_27.html?m=1
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 01 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020 
  7. "آرکائیو کاپی"۔ 16 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020 
  8. "آرکائیو کاپی"۔ 23 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020 
  9. "آرکائیو کاپی"۔ 17 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020