عبدالعزیز مدنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آپ کی عظمت

عبدالعزیز مدنی
അബ്ദുൽ അസീസ് മദനി
ذاتی
پیدائش9 اپریل 1950(1950-04-09)
وفات14 جولائی 2022(2022-70-14) (عمر  72 سال)
بدریہ منزل، مدور، کوزی کوڈ، کیرالہ، انڈیا
مدفنمدنی استاد مقام، کنامنگلم، کیرالہ, انڈیا
مذہبسنی اسلام
قومیتہندوستانی
دورجدید دور
فقہی مسلکشافعی
تحریکجماعت اسلامی
بنیادی دلچسپیتحریر لکھنا
اساتذہسید عبدالرحمن البخاری
طریقتنقشبندی
شغلاسلامی سکالر
مرتبہ
مؤثر
  • شاہ ولی اللہ
پیشہاسلامی سکالر

عبد العزیز مدنی (ملیالم: അബ്ദുൽ അസീസ് മദനി; 9 اپریل 1950 - 14 جولائی 2022)[1] کیرالہ سے ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر اور مصنف اور ہندوستان کے روایتی سنی مسلمانوں کے رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ [2] ان کا انتقال بدریہ منزل میں ہوا اور کنامنگلم میں مدنی استاد مقام (مدنی درگاہ) میں دفن ہوئے۔ [3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

عمر ملا اور فاطمہ کے ہاں عبد العزیز تھلاسری، کنور ضلع، کیرالہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے اپنی تعلیم اپنے والد کے زیر سایہ شروع کی۔ گھر سے ابتدائی تعلیم کے بعد آپ سید مدنی عربی کالج، اُلال، کرناٹک گئے۔ گریجویشن کے بعد، عبدل اپنے آبائی گھر واپس چلے گے اور سالوں تک تعلیمی میدان میں مصروف رہے۔آپ مدنی گریجویشن میں دوسرے نمبر کے حامل تھے۔

کتابیں[ترمیم]

آپ کی سب سے مشہور کتاب یہ ہے۔

  • مسلم نام [4]

ایوارڈز[ترمیم]

  • مخدومی ایوارڈ

مزید دیکھو[ترمیم]

  • سید محمد جعفری متوکویا تھنگل
  • شیخ ابوبکر احمد
  • سید ابراہیم خلیل البخاری
  • پروفیسر علی کٹی مسلیار

حوالہ جات[ترمیم]

  1. അബ്ദുൽ അസീസ് മദനി آرکائیو شدہ 17 جولا‎ئی 2022 بذریعہ وے بیک مشین
  2. "Archive – Islamonweb"۔ www.islamonweb.net۔ 30 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017 
  3. "Madani Ustad Maqam · 8V5H+4V4, Kunnamangalam, Kerala, India"۔ Madani Ustad Maqam · 8V5H+4V4, Kunnamangalam, Kerala, India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2022 
  4. "Abdul Azeez Madani"۔ www.goodreads.com۔ 25 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2017 


بیرونی روابط[ترمیم]