عبدون پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدون پل
Abdoun Bridge
عبدون پل
سرکاری نامعبدون پل
برائےگاڑی ٹریفک کے دو وسیع لین
پاروادی عبدون
مقامعمان (شہر)، اردن
دیکھ بھالعمان
طرزکیبل ٹھہرا معلق
کل لمبائی417 میٹر (1,368 فٹ)
اونچائی71 میٹر (233 فٹ)
طویل ترین134 میٹر (440 فٹ)
Clearance below45 میٹر (148 فٹ)
آغاز تعمیر14 دسمبر 2002
افتتاح14 دسمبر 2006

عبدون پل (انگریزی: Abdoun Bridge) وادی عبدون کو عبور کرنے لیے اردن کے دار الحکومت عمان میں تعمیر کیا جانے والا ایک پل ہے۔ اس کی تعمیر 14 دسمبر 2002ء کو شروع ہوئی اور 14 دسمبر 2006ء کو اس کا افتتاح کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]