فرزدق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرزدق
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 641ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 728ء (86–87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بصرہ
کوفہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرزدق ایک مشہور عرب شاعر تھا۔

ولادت[ترمیم]

فرزدق جن کا پورا نام ہما م بن غالب بن صعصہ تھا کی ولادت 38ھ میں ہوئی۔

نام و نسب[ترمیم]

ہمام بن غالب بن صعصعہ بن ناجیہ بن عقال بن محمد بن سفيان بن مجاشع بن دارم بن حنظلہ بن زيد بن مناۃ بن مر ابو فراس بن أبو خطل التميمي البصري الشاعر المعروف بالفرزدق، ان کے دادا صعصعہ بن ناجیہ صحابی تھے وہ ایک وفد کے ساتھ رسول اللہ کے پاس گئے ۔ یہ علی المرتضی کی خدمت میں حاضر ہوئے پوچھا تو ان کے والد نے بتایا کہ میرا بیٹا ہے جو شاعری کرتا ہے تو جواب میں فرمایا اسے قرأت سکھاؤ یہ شاعری سے بہتر ہے۔ ان کا کلام امام حسین نے بھی سماعت فرمایا تھا۔

وفات[ترمیم]

فرزدق کی وفات 110ھ میں ہوئی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]