فلاد ثانی ڈراکل
Appearance
فلاد ثانی ڈراکل | |
---|---|
شہزادئے افلاق | |
فلاد ثانی ڈراکل کی ایک عارضی سی تصویر | |
1436ء–1442ء; 1443ء–1447ء | |
پیشرو | سکندر اول الدیا بسرب ثانی افلاقی |
جانشین | میرتشا ثانی افلاقی, فلاداسلو ثانی افلاقی |
بیویاں |
|
خاندان | House of Drăculeşti (branch of the House of Basarab) |
والد | میرتشا بزرگ |
والدہ | مریم تولمی |
پیدائش | افلاق |
وفات | December 2, 1447 Bălteni, افلاق |
فلاد ثانی ڈراکل، فلاد ثانی یا فلاد ڈراکل، (انگریزی زبان میں: Vlad the Devil or Vlad the Dragon، Vlad II Dracul/ وفات: دسمبر 1447ء) افلاق کا ایک شہزادہ یا دیوک تھا۔ اس نے افلاق پر پہلی بار سنہ 1436ء تا 1442ء تک اور دوسری بار سنہ 1443ء تا 1447ء تک حکومت کی۔