فلک شبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلک شبیر
معلومات شخصیت
پیدائش 27 دسمبر 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سارہ خان ( پاکستانی اداکارہ) (جولا‎ئی 2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلک شبیر (ولادت: 27 دسمبر 1985ء، کراچی)ایک پاکستانی گلوکار اور گیت کار ہے، جنھوں نے اپنے پہلے گانے "روگ" سے شہرت حاصل کی۔ بھارت میں فلک کی شہرت 2013ء کی ہندی فلم نوٹنکی سالہ کے نغمے "میرا من (میرا من کہنے لگا)" کی وجہ سے ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

فلک شبیر 27 دسمبر 1985ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، لیکن والد کے کاروبار کی وجہ سے ان کا خاندان کراچی سے لاہور چلا گیا۔[2]

ذاتی زندگی[ترمیم]

فلک شبیر نے جولائی 2020ء میں پاکستانی اداکارہ سارہ خان سے شادی کی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://wikibio.in/falak-shabir/
  2. "فلک شبیر"۔ 25 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  3. "Sarah Khan shares loved-up photos with husband Falak Shabir from wedding ceremony"