فہرست مصنفین و مؤلفین حدیث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فہرست مصنفین اور مؤلفین حدیث میں علم حدیث کے ماہرین اور ان کتب کا تذکرہ ہے۔

کتب اولیہ حدیث[ترمیم]

عہد نبوی میں بہت سے افراد حدیثیں لکھتے تھے یعنی کتاب تحریر کرتے تھے۔ ابتائی کتب حدیث مندرجہ ذیل ہیں۔

کتب ہائے اہل سنت[ترمیم]

شمار کتب مصنفین و مؤلفین زمانہ حیات کل تعداد احادیث
1 صحیح بخاری محمد بن اسماعیل بخاری 194ھ256ھ

(810ء870ء)

7,275
2 صحیح مسلم مسلم بن الحجاج 206ھ261ھ

(815ء875ء)

9,200
3 سنن ابی داؤد ابو داؤد 202ھ275ھ

(817ء888ء)

4,800
4 سنن ترمذی ابو عیسیٰ محمد ترمذی 209ھ279ھ

(824ء892ء)

3,956
5 سنن نسائی احمد بن شعیب النسائی 215ھ303ھ

(829ء915ء)

5,270
6 سنن ابن ماجہ محمد بن ماجہ 209ھ273ھ

(824ء887ء)

4,000
7 موطأ امام مالک مالک بن انس 93ھ179ھ

(711ء795ء)

1,720