ہندوستان کے اردو اخبارت کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندستان (بھارت) سے مندرجہ ذیل اردو روز نامے شائع ہوتے ہیں/ہوتے تھے۔ تا ہم یہ فہرست نا مکمل ہے اور اس میں اضافہ جاری ہے۔

روز نامہ[ترمیم]

روزنامہ کا نام جائے اشاعت قیام بانی مدیر حوالہ لنک تبصرہ
آج کا انقلاب شیموگا مدثر احمد جلد۔4، شمارہ۔359، تاریخ۔ 2017-01-29 روزنامہ آج کا انقلابآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aajkainqalaab.com (Error: unknown archive URL)
اعتماد حیدرآباد ب رہان الدین اویسی جلد۔13، شمارہ۔100، تاریخ۔ 2016-4-9 روزنامہ اعتماد
راسٹریہ سھارا ممبئی، بنگلور، دہلی، گورکھپور، لکھنؤ، کلکتہ، پٹنہ، حیدرآباد، رانچی اور کانپور سہارا انڈیا ماس کمیونی کیشنز سید فیصل علی جلد۔10، شمارہ۔215، تاریخ۔ 2016-4-9 روزنامہ راشٹریہ سہارا
روزنامہ خبریں دہلی، لکھنو قاسم سید جلد۔5، شمارہ۔315، تاریخ۔ 2016-5-20
رہنمائے دکن حیدرآباد 1921ء سیدوقارالدین جلد۔96، شمارہ۔100، تاریخ۔ 2016-4-9
سالار بنگلور 1964ء كے افتخار احمد شريف جلد۔53، شمارہ۔140، تاریخ۔ 2016-5-19 روزنامہ سالار
سیاست حیدرآباد زاہد علی خان جلد۔68، شمارہ۔100، تاریخ۔ 2016-4-9 روزنامہ سیاست
صحافی دکن حیدرآباد ایس ڈی این صابر جلد۔2، شمارہ۔154، تاریخ۔ 2016-4-9 روزنامہ صحافی دکنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahafideccan.com (Error: unknown archive URL)
صدائے حسینی حیدرآباد سید جعفر حسین جلد۔9، شمارہ۔40، تاریخ۔ 2017۔02۔10 روزنامہ صدائے حسینی
کے۔ بی۔ این ٹائمس کالا برگی (گلبرگہ، کرناٹک) اسلامک کلچرل سنٹر سیدشاہ تقی اللہ حسینی جلد۔10، شمارہ۔100، تاریخ۔ 2016-4-9 روزنامہ کے بی این ٹائمس خواجہ غریب نواز ٹائمس
منصف حیدرآباد خان لطیف محمد خان جلد۔40، شمارہ۔100، تاریخ۔ 2016-4-9 روزنامہ منصف
ہندوستان ایکسپریس (ھندوستان ایکسپریس) نئی دہلی احمد جاوید جلد۔3، شمارہ۔192، تاریخ۔ 2008-7-10