فیروز شاہ تغلق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیروز شاہ تغلق
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1309ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 ستمبر 1388ء (78–79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جونپور، اترپردیش   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جونپور، اترپردیش   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ناصر الدین محمد شاہ سوم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان تغلق   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 مارچ 1351  – 20 ستمبر 1388 
محمد بن تغلق  
غیاث الدین تغلق شاہ دؤم  
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیروز شاہ تغلق (پیدائش: 1309ء– وفات: 20 ستمبر 1388ء) سلطنت دہلی کے تغلق خاندان کا تیسرا حکمران تھا جس نے 1351ء سے 1388ء تک حکومت کی۔

فیروز شاہ کوٹلہ دہلی میں باقی ماندہ عمارات کے کھنڈر - 1795ء

ابتدائی حالات[ترمیم]

فیروز شاہ سپہ سالار رجب کا بیٹا اور سلطان غیاث الدین تغلق شاہ کا چھوٹا بھائی تھا۔ فیروز شاہ 1309ء میں پیدا ہوا۔ اُس کی تعلیم اُس کے چچا زاد بھائی محمد بن تغلق نے اپنے زیر سایہ اسے تعلیم دلائی تھی اور اعلیٰ ترین عہدوں پر سرفراز کیا۔

امیر تیمور اور فیروز شاہ[ترمیم]

مولف فرشتہ کے بقول امیر تیمور لنگ اور سلطان فیروز شاہ کا زمانہ ایک ہی تھا یعنی دونوں ہم عصر تھے۔ [1]

نگارخانہ مسکوکات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (تاریخ فرشتہ ، جلد 1، ص 328)


ماقبل  سلطان دہلی سلطنت
1351–1388
مابعد 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔