قوسین
قوسین یا خطوط وحدانی (انگریزی: Brackets) جب کسی جملے سے ایک ہی مقدار مراد ہوتی ہے تو اسے قوسین میں بند کر دیا جاتا ہے۔ قوسین کی علامات ( )، [ ]، { } ہیں۔ بعض اوقات کسی جملے کو قوسین کے اندر بند کرنے کی بجائے اس پر خط عرض کھینچ دیا جاتا ہے۔