قہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قہل (عبرانی: קהל) عبرانی بائبل کے مطابق قدیم اسرائیلی معاشرت کا ایک مذہبی الہیاتی تنظیمی ڈھانچہ تھا۔قہل ، بعد کی صدیوں میں اشکنازی یہودیوں کی خود مختار حکومتوں کا نام بھی رہا جو 1840ء میں نابود ہوئیں۔

اشتقاقیات اور مفاہیم[ترمیم]

عبرانی لفظ قہل اشتقاقی طور پر اسم قُہِلِث سے قریب ہے جس کے مادہ کا مفہوم اکٹھا کرنا، جمع کرنا اور گروہ بندی ہے و3و اور اس کا عربی ہم جد قال ہے جس کے معنی ہیں بولنا۔

حوالہ جات[ترمیم]