لندن اسمبلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لندن اسمبلی
London Assembly
Coat of arms or logo
قسم
قسم
تاریخ
قیام3 جولائی 2000
قیادت
Navin Shah، لیبر
از 15 مئی 2020
ڈپٹی چیئر
Tony Arbour، کنزرویٹو
از 2 مئی 2019
گروپ قائدین
ساخت
نشستیں25
سیاسی گروہ
کمیٹیاں
فہرست
  • Audit
  • Budget and Performance
  • Budget Monitoring
  • Confirmation Hearings
  • Economy
  • Education
  • Environment
  • GLA Oversight
  • Health
  • Housing
  • Planning
  • Police and Crime
  • Regeneration
  • Transport
انتخابات
Additional Member System
پچھلے انتخابات
5 مئی 2016
اگلے انتخابات
6 مئی 2021
مقام ملاقات
سٹی ہال، لندن، سدرک
ویب سائٹ
www.london.gov.uk
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
لندن
باب لندن
باب سیاست

لندن اسمبلی (انگریزی: London Assembly) گریٹر لندن اتھارٹی کا ایک حصہ، 25 رکنی منتخب ادارہ ہے جو لندن کے میئر کی سرگرمیوں کی جانچ پڑتال ہے اور اس کو استطاعت دیتا ہے۔ [1]

اسمبلی کا ڈھانچہ
#E4003B #0087DC #6AB023 #70147A #FAA61A #2e3b74
سیاسی جماعت ارکان اسمبلی
2000 2004 2008 2012 2016
لیبر پارٹی 9 7 8 12 12
12 / 25
کنزرویٹو پارٹی 9 9 11 9 8
8 / 25
انگلستان اور ویلز کی گرین پارٹی 3 2 2 2 2
2 / 25
یو کے انڈیپینڈنٹ پارٹی 2 2
2 / 25
لبرل ڈیموکریٹس پارٹی 4 5 3 2 1
1 / 25
برٹش نیشنل پارٹی 1
0 / 25

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Localism Act 2011"۔ Legislation.gov.uk۔ 2012-02-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2015