لیو سوم ایساوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لیون سوم ایساوری سے رجوع مکرر)
لیون سوم ایساوری
(یونانی میں: Λέων Γ΄ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہنشاۂ بازنطینی سلطنت
دور حکومت 25 مارچ 717ء – 18 جون 741ء
معلومات شخصیت
پیدائش ت 685ء
جرمانیکا، بازنطینی سلطنت
وفات 18 جون 741ء (عمر 55 یا 56 سال)
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ورم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ماریہ
نسل قسطنطین پنجم
انا
ارینے
کوسمو
دیگر معلومات
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ استراتیگوس   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیو سوم ایساوری کو لیون سوم سوری بھی کہا جاتا ہے، وہ 717ء سے 741ء میں اپنی وفات تک بازنطینی سلطنت کا شہنشاہ رہا۔[1] لیون نے 1717ء میں محاصرۂ عظیم سے قبل شہنشاہ ثیودوسیوس سوم کو تخت چھوڑنے کو کہا اور خود قابض ہوکر تخت نشین ہو گیا۔ انھوں نے امویوں چڑھائی کے خلاف سلطنت کا کامیابی سے دفاع کیا اور شبیہوں کی تعظیم و تکریم ممنوع قرار دی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Craig, Graham, Kagan, Ozment, and Turner۔ The Heritage of World Civilazations۔ Prentice Hall۔ صفحہ: 321۔ ISBN 978-0-205-80766-6 
  2. Stephen Gero (1973)۔ Byzantine Iconoclasm during the Reign of Leo III, with Particular Attention to the Oriental Sources۔ Louvain: Secrétariat du Corpus SCO۔ ISBN 90-429-0387-2