مارشل ٹیٹو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارشل ٹیٹو
(سربی کروشیائی میں: Јосип Броз Тито)،(سربی کروشیائی میں: Josip Broz Tito ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 ستمبر 1961  – 5 اکتوبر 1964 
 
جمال عبدالناصر  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (کروشیائی میں: Josip Broz ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 مئی 1892ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 مئی 1980ء (88 سال)[1][2][6][3][4][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیوبلیانا [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت یوگوسلاویہ (1929–1943)
اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (1945–1980)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [10][5]،  ریاست کار ،  مزاحمتی لڑاکا [11]،  ماہرِ اسپرانٹو ،  انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سربی کروشیائی ،  جرمن ،  روسی ،  انگریزی ،  کروشیائی زبان [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  روسی خانہ جنگی ،  ہسپانوی خانہ جنگی ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 اعزاز اکتوبر انقلاب (1977)[13]
 آرڈر آف کارل مارکس (1977)
 آرڈر آف کارل مارکس (1974)
 آرڈر آف لینن   (1972)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1971)[14]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1956)
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1946)
جامعہ زیغرب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند
 نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ
 آرڈر آف دی نیل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوگوسلاویہ کے سیاسی لیڈر، بارہ سال کی عمر میں تعلیم ادھوری چھوڑ دی اور کھیتوں میں مزدوری کرنے لگے۔ اس کے بعد ایک ہوٹل میں برتن دھونے کا کام مل گیا۔ پھر فوج میں بھرتی ہونے گئے۔ اور ترقی کرتے کرتے سارجنٹ میجر کے عہدے تک پہنچے۔ انقلاب روس سے متاثر ہوکر وگوسلاویہ کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اسی بنا پر 1930 ء میں چھ سال کے لیے قید ہوئے۔ رہائی پر سپین کی خانہ جنگی میں جمہوریت پسندوں کے ساتھ مل کر لڑے۔ 1941ء میں جرمنی نے یوگوسلاویہ پر قبضہ کر لیا تو ٹیٹو نے ’’قومی محاذ آزادی‘‘ کے نام سے ایک خفیہ سیاسی جماعت قائم کی اور چھاپے مار فوج بنا کر نازیوں کا مقابلہ کیا۔ 1945ء میں جرمنی کی شکست کے بعد یوسلاویہ آزاد ہوا تو ملک میں جمہوریت قائم کر دی گئی۔ اور مارشل ٹیٹو نئی حکومت کے پہلے وزیر اعظم بنے۔ 1953ء کے انتخابات میں یوگوسلاویہ کے صدر منتخب ہوئے۔ 1974ء میں تاحیات صدر بنا دیے گئے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118622935 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Josip-Broz-Tito — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب بنام: Tito — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/ec45536e0eaa4b99a42d6791ea7da802 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8062 — بنام: Josip Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/79236 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64b32dv — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1074460 — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/tito-josip — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118622935  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118622935  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  11. Nuremberg Trials Project
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10035299
  13. عنوان : Вручение товарищу И. Броз Тито ордена Октябрьской Революции — صفحہ: 1 — شمارہ: 229 (21564) — شائع شدہ از: 17 اگست 1977
  14. https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
  15. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12959