مجازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مجازی کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف سائنسی مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کيليے کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شے (حیاتی یا غیر حیاتی) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماہیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نہ ہو۔ یوں کہ لیجیئے کہ جیسے ایک انسان کے سائے کو ایک انسان کی ساخت یا ہیولیٰ سے تشبیہ دے دی جائے تو یہ سایہ انسان کيليے مجازی تصور کیا جا سکتا ہے۔

  • مجازی کا لفظ مختلف سائنسی اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اس کے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔