محمدعلی پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد علی پاشا دورِ حاضر کے ایک شاعراور کالم نگارہیں۔شعری مجموعہ سراب تعلیمی ،  تدریسی اور ادبی حلقوں میں پزیرائی کے گلاب حاصل کر چکا ہے۔ شعری مجموعہ ’’آنکھیں[1] ‘‘ میں پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر [2]کا دعائیہ تبصرہ بھی شامل ہے۔

ان کے کالمز بیان الدنیا [3]کے نام سے اور نظمیں[4] روزنامہ نوائے وقت میں چھپتی ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ بین الاقو1می جریدےThe Gulf Observer[5] میں بھی لکھا کرتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آنکھیں اور سراب کا حوالہ" 
  2. "احسان اکبر" 
  3. "روزنامہ نوائے وقت" 
  4. "روز نامہ نوائے وقت" 
  5. "The Gulf Observer" 


حوالہ جات[ترمیم]