محمود ہاشمی شاہرودی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آیت اللہ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمود ہاشمی شاہرودی
(عربی میں: محمود الهاشمي الشاهرودي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اگست 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نجف   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 دسمبر 2018ء (70 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغ کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق [2]
ایران [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل عربی [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت حزب الدعوۃ الاسلامیۃ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایکسپرٹ اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
14 فروری 1999  – 24 دسمبر 2018 
حلقہ انتخاب صوبہ خراسان رضوی  
منصف اعظم ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 جون 1999  – 30 جون 2009 
محمد یزدی  
صادق لاریجانی  
چیئرمین مجلس خبرگان رہبری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 اکتوبر 2014  – 10 مارچ 2015 
محمد رضا مہدوی کنی  
محمد یزدی  
عملی زندگی
مادر علمی حوزہ علمیہ نجف   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ آیت اللہ منتظری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  منصف ،  فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اصولی (اہل تشیع)   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید محمود ہاشمی شاہرودی 15 اگست 1948 – 24 دسمبر 2018 کو نجف متولد ہوئے اور 24 دسمبر 2018 کو تہران میں وفات پائے۔ آپ ایران کی سیاسی شخصیات میں سے تھے اور شیعہ مرجع تقلید بھی تھے،[5][6][7] آپ سنہ 1373 سے اب تک شوراے نگہبان کے رکن تھے سوائے ان سالوں کے جن میں چیف جسٹس کے عہدے پر فائز تھے،[8][9] آپ مجلس خبرگان کے نائب صدر، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے رکن اور تشخیص مصلحت نظام کے صدر تھے۔ اسی طرح عالمی مجمع تقریب مذاہب اسلامی اور عالمی اہلبیت اسمبلی کے رکن تھے۔[10] آپ ایران کے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے حکم سے «دائرة معارف الفقه الاسلامی طبقا لمذهب اهل البیت» فاؤنڈیشن کے سربراہ رہے۔[11]

وفات[ترمیم]

سید محمود ہاشمی شاہرودی 24 دسمبر 2018 کو تہران کے ایک ہسپتال میں وفات پاگئے۔[12][13][14][15]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://pantheon.world/profile/person/Mahmoud_Hashemi_Shahroudi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. https://www.al-monitor.com/originals/2014/07/iransupremeleaderalikhamenei.html
  3. https://www.radiozamaneh.com/356107/
  4. https://kadivar.com/16815/
  5. "اعلام مرجعیت آیت‌الله هاشمی شاهرودی"۔ 23 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018 
  6. "هاشمی شاهرودی کی مرجعیت کا اعلان ہو گیا"۔ 16 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018 
  7. آیت اللہ ہاشمی کا رسمی طور پر مرجعیت کی فہرست میں شمولیت
  8. شروع سے اب تک کے شورائے نگہبان کے ارکان کے اسامی
  9. شورای نگہبان کا اپنی سمت ابقا اور دیگر اعضاء کا انتصاب
  10. "رئیس بیمارستان حال آیت‌الله هاشمی شاهرودی را وخیم خواند"۔ خبرگزاری مهر۔ 3 دی 1397۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دی 1397 
  11. "بذة من حیاة آیت‌الله السید محمود الهاشمی الشاهرودی"۔ موسسة دائرة معارف الفقه الاسلامی طبقا لمذهب اهل البیت علیهم السلام (بزبان عربی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018 
  12. "محمود هاشمی شاهرودی وفات پاگئے"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2018 
  13. "خبرگزاری فارس - آیت‌الله هاشمی شاهرودی به لقاءالله پیوست+اطلاعیه بیت آیت‌الله"۔ خبرگزاری فارس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2018 
  14. "آیت الله هاشمی شاهرودی درگذشت"۔ ایران آنلاین۔ 1397/10/04۔ اخذ شدہ بتاریخ 1397/10/04  [مردہ ربط]
  15. "آیت‌الله هاشمی شاهرودی درگذشت فقدان فقیه نوگرا"۔ روزنامه ایران۔ 1397/10/04۔ اخذ شدہ بتاریخ 1397/10/04