مذہبی آمریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لغت کے مطابق" ایک ایسی حکومت جو وحی کشف جیسی چیزوں سے چلتی ہے اوریہ پیغامات اس حکومت کے سرکردہ اشخاص کو ملتے ہیں"۔

جبکہ اکسفوڑ کی انگریزی لغت اس کی تعریف یوں کرتی ہے۔

ایک ایسی طرز حکومت جس میں خدا (یا دیوتا) کو ریاست کا سربراہ تسلیم کیا جاتا ہے،اور اس کے قوانین کو حکومتی کتاب کا درجہ دیا جاتا ہے،اور ان قوانین کو عام طور پر ان کے وزراء ،ایجنٹ وغیرہ نافذ کرتے ہیں؛پس ایک ایسی طرز حکمرانی جو مقدس احکامات پر چلتی ہے، جو خدائی حکومت کا دعویٰ کرتی ہے۔