مریم میرزاخانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مریم میرزاخانی
(فارسی میں: مریم میرزاخانی‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1977ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 جولا‎ئی 2017ء (40 سال)[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹنفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان پستان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مئیفیلڈ، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  قومی اکادمی برائے سائنس [7]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جان وندراک [8]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی (–2004)[9]
جامعہ شریف برائے ٹیکنالوجی (–1999)[9]
فرزانگان اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر کورتیس ٹی میکمولن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذہ عبادالله محمودیان   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان [11]،  استاد جامعہ ،  ماہر مقامیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظریہ ادغام ،  پیچیدہ علم ہندسہ [10]،  نظریۂ حرکیہ نظامات [10]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ پرنسٹن [12]،  جامعہ سٹنفورڈ [13]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلڈز انعام   (2014)[14][15]
کلے تحقیقاتی اعزاز (2014)[16]
نیچرز 10 (2014)[17]
ساتر اعزاز برائے ریاضی (2013)[18]
بلو مینتھل انعام (2009)[19]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مریم میرزاخانی کو فیلڈز انعام دیا جا رہا ہے۔

مریم میرزاخانی (3 مئی 1977ء تا 15 جولائی 2017ء) ایرانی[20][21] ریاضی دان اور جامعہ سٹنفورڈ میں ریاضیات کی پروفیسر تھیں۔[22][23][24] میرزاخانی کے تحقیقاتی موضوعات میں ٹچ مولر خلا (Teichmüller space)، زائدی ہندسہ (Hyperbolic geometry)، ارگودی نظریہ (Ergodic theory) اور سمپلیکٹ ہندسہ شامل تھیں۔[20]

13 اگست 2014ء کو میرزاخانی کو ریاضی کے میدان میں دنیا کا اعلیٰ ترین اعزاز فیلڈز میڈل دیا گيا۔ ان کو ان کی پیچیدہ جیومیٹری کے لیے اس اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ مریم میرزاخانی فیلڈز میڈل اعزاز حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون اور پہلی ایرانی اور مسلمان شخصیت تھیں جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔[25][26] اس اعزاز کا فیصلہ کرنے والی کمیٹی کی رکن اور برطانیہ کی جامعہ اوکسفرڈ کی پروفیسر فرانسز کِروان کا کہنا تھا: مجھے امید ہے کہ اس ایوراڈ سے اس ملک میں اور دنیا بھر میں بہت سی لڑکیوں اور نوجوان خواتین کو اپنی صلاحتیوں پر یقین کرنے اور مستقبل میں فیلڈز میڈل جیتنے کا حوصلہ ملے گا۔

ابتدائی زندگی و تعلیم[ترمیم]

مریم کی پیدائش 3 مئی 1977ء کو ایران کے دار الحکومت تہران میں ہوئی۔ انھوں نے فرزانگان اسکول میں داخلہ لیا جو ایران کا قومی ادارہ برائے ذہانت کی ترقی کا حصہ ہے۔

1994ء میں مریم نے بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ میں طلائی تمغا جیتا۔ یہ پہلی ایرانی لڑکی تھیں جس نے یہ انعام جیتا اور مریم نے 1995ء میں دوبارہ بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ میں طلائی تمغا جیتا، وہ پہلی ایرانی لڑکی تھی جس نے اس مقابلے میں مکمل اسکور حاصل کیا۔[27][28][29]

ذاتی زندگی[ترمیم]

مریم میرزاخانی کو 2013ء میں چھاتی کا سرطان ہو گیا تھا۔[30] چار سال میں، سرطان اس کی ہڈیوں کے گودے تک پہنچ گیا۔[31] جس کے باعث مریم کی 15 جولائی 2017ء کو وفات ہوئی۔[32] مریم اپنی بیٹی انہتا[33] اور شوہر کے ساتھ رہتی تھیں، ان کے شوہر چیک جمہوریہ سے تعلق رکھتے ہیں اور نظریاتی کمپیوٹر سائنس اور اطلاقی ریاضی کے جامعہ سٹنفورڈ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔[34]

اعزازات[ترمیم]

  • 1995–99 انسٹی ٹیوٹ فور ریسرچ ان فنڈامنٹل سائنسز مین فیلوشپ[20]
  • 2003ء میں میریٹ فیلو شپ ہارورڈ یونیورسٹی[20]
  • 2003ء میں ہارورڈ جونیئر فیلو شپ ہارورڈ یونیورسٹی[20]
  • 2004ء میں کلے میتھمیٹکس انسٹی ٹیوٹ ریسرچ فیلو[35]
  • 2009ء میں اے ایم ایس بلمنتھل ایوارڈ[36]
  • 2014ء میں کلے ریسرچ ایوارڈ[37]
  • 2014ء میں فیلڈز میڈل[38][39]
  • 2015ء میں فرنچ اکیڈمی آف سائنسس کے لیے منتخب غیر ملکی ایسوسی ایٹ[40]
  • 2015ء میں امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کی رکنیت[41]
  • 2016ء میں نیشنل اکیڈمی آف سائنسز، امریکا کی رکنیت[42]
  • 2017ء میں امریکی اکیڈمی آف آرٹس اینڈ سائنسز کی رکنیت[43]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وبسایت رسمی مریم میرزاخانی — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  2. http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Mirzakhani.html — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. Maryam Mirzakhani becomes 1st woman to win Fields Medal — شائع شدہ از: 13 اگست 2014
  4. Maryam Mirzakhani
  5. Maryam Mirzakhani, Stanford mathematician and Fields Medal winner, dies — شائع شدہ از: 15 جولا‎ئی 2017
  6. Maryam Mirzakhani, Stanford mathematician and Fields Medal winner, dies — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  7. http://www.nasonline.org/member-directory/deceased-members/20022806.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2018
  8. Maryam Mirzakhani Is First Woman Fields Medalist — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2017
  9. Maryam Mirzakhani, first woman to win Fields Medal, dies — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2017 — شائع شدہ از: 15 جولا‎ئی 2017
  10. ^ ا ب http://www.seattletimes.com/nation-world/maryam-mirzakhani-first-woman-to-win-fields-medal-dies/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2017
  11. How to Do Math Like a Medal-Winning Genius — ناشر: بلومبرگ نیوز — شائع شدہ از: 13 اگست 2014
  12. مصنف: مریم میرزاخانی — عنوان : Ergodic Theory of the Earthquake Flowhttps://dx.doi.org/10.1093/IMRN/RNM116
  13. Report of the President to the Board of Trustees — شائع شدہ از: 9 اپریل 2008
  14. Stanford's Maryam Mirzakhani wins Fields Medal — شائع شدہ از: 12 اگست 2014
  15. Fields Medals 2014 — ناشر: بین الاقوامی ریاضیاتی یونین
  16. 2014 Clay Research Awards — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2017 — شائع شدہ از: 14 جولا‎ئی 2014
  17. 2014 Clay Research Awards — عنوان : 365 days: Nature's 10 — جلد: 516 — صفحہ: 311-9 — شمارہ: 7531 — شائع شدہ از: نیچرhttps://dx.doi.org/10.1038/516311Ahttps://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/25519114
  18. http://www.ams.org/notices/201304/rnoti-p489.pdf
  19. Maryam Mirzakhani Receives 2009 Blumenthal Award — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2017 — ناشر: امریکی ریاضیاتی سوسائٹی — شائع شدہ از: 6 جنوری 2009
  20. ^ ا ب پ ت ٹ
  21. Maryam Mirzakhani, first woman to win maths' Fields Medal, dies – BBC News
  22. مریم میرزاخانی (2007)۔ "Weil-Petersson volumes and intersection theory on the moduli space of curves" (PDF)۔ Journal of the American Mathematical Society۔ 20: 1–23۔ MR 2257394۔ doi:10.1090/S0894-0347-06-00526-1 
  23. مریم میرزاخانی (جنوری 2007)۔ "Simple geodesics and Weil-Petersson volumes of moduli spaces of bordered Riemann surfaces"۔ Inventiones Mathematicae۔ Springer-Verlag۔ 167 (1): 179–222۔ ISSN 1432-1297۔ doi:10.1007/s00222-006-0013-2 
  24. "Report of the President to the Board of Trustees"۔ جامعہ سٹنفورڈ۔ 9 اپریل 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2014 
  25. "President Rouhani Congratulates Iranian Woman for Winning Math Nobel Prize"۔ فارس نیوز ایجنسی۔ 14 اگست 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2014 
  26. "IMU Prizes 2014"۔ بین الاقوامی ریاضیاتی یونین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2014 
  27. "مریم میرزاخانی کے نتائج"۔ بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ 
  28. "Iranian woman wins maths' top prize"۔ New Scientist۔ 12 اگست 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2014 
  29. Marissa Newhall (13 ستمبر 2005)۔ "'Brilliant' minds honored: Maryam Mirzakhani"۔ USA Today 
  30. PressTV-Iranian math genius battles cancer at US hospital
  31. Agence France-Presse۔ "Sorrow as Maryam Mirzakhani, the first woman to win mathematics' Fields Medal, dies aged 40"۔ The Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017 
  32. "Maryam Mirzakhani "died" (بزبان فارسی)۔ Mehr news Agancy۔ 15 جولائی 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 
  33. "A Tenacious Explorer of Abstract Surfaces"، simonsfoundation.org. Retrieved 13 اپریل 2014.
  34. "Jan Vondrák" (PDF)۔ Stanford University۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2017 
  35. "ریسرچ فیلو مریم میرزاخانی سے گفتگو" (PDF)۔ جامعہ اوکسفرڈ۔ 2008 
  36. امریکی ریاضیاتی سوسائٹی۔ Retrieved 6 جنوری 2009
  37. "2014 Clay Research Awards"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2017 
  38. "بین الاقوامی ریاضیاتی یونین انعامات 2014"۔ بین الاقوامی ریاضیاتی یونین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2017 
  39. David Larousserie (12 اگست 2014)۔ "Médaille Fields de mathématiques : une femme promue pour la première fois"۔ Le Monde (بزبان فرانسیسی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2014 
  40. http://www.academie-sciences.fr/pdf/communique/election_AE_2015.pdf
  41. نئی منتخب شدہ، امریکی فلاسفیکل سوسائٹی، اپریل 2015، 16 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2015 
  42. "National Academy of Sciences Members and Foreign Associates Elected"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2016 
  43. Maryam Mirzakhani elected to American Academy of Arts and Sciences، Department of Mathematics, جامعہ سٹنفورڈ، مئی 2017، 11 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]