مسرت زہرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسرت زہرا

معلومات شخصیت
پیدائش 8 دسمبر 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوٹوگرافر صحافی ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسرت زہرا (پیدائش: 8 دسمبر 1993ء) کشمیری تصویری صحافی ہیں۔[1][2][3]

ذاتی زندگی[ترمیم]

مسرت زہرا کی پیدائش 8 دسمبر 1993ء کو کشمیر کے شہر سری نگر میں ہوئی اور ان کا تعلق مسلمان گھرانے سے ہے۔[4] مسرت کے والد ٹرک ڈرائیور اور والدہ گھریلو خاتون ہیں۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Riyaz Masroor (20 April 2020)۔ "انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: خاتون صحافی، فوٹوگرافر مسرت زہرا کے خلاف اشتعال پھیلانے کا مقدمہ" [Charges against Photographer Masrat Zahra]۔ بی بی سی اردو (بزبان Urdu)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2020 
  2. "Capturing Kashmir"۔ The Caravan۔ 2 September 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2020 
  3. AAKASH HASSAN (6 May 2020)۔ "Kashmir brings home a Pulitzer despite India's attempt to muzzle the region"۔ TRT World۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2020 
  4. Majid Maqbool (25 Aug 2018)۔ "Kashmir through the female gaze"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2020 
  5. "In Kashmir, an empty bed signifies a life lost" (بزبان انگریزی)۔ Al Jazeera English۔ 20 Jan 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2020