مشیل تیمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشیل تیمر
(پرتگالی میں: Michel Temer ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
نائب صدر برازیل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 2011  – 31 اگست 2016 
جوزے ایلنکار  
ہیملٹن موراو  
صدر برازیل (37  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اگست 2016  – 31 دسمبر 2018 
دیلما روسیف  
جائیر بولسونارو  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی برازیلی میں: Michel Miguel Elias Temer Lulia)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 ستمبر 1940ء (84 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برازیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک [5]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وکیل ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پرتگالی برازیلی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی ،  پرتگالی برازیلی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مشیل میگول ایلیاس تیمر لولیا برازیلی وکیل اور سیاست دان ہیں۔ 2016ء سے 2018ء تک 37ویں صدر برازیل رہے۔ وہ ڈلما روسیف کے مواخذے اور برطرفی کے بعد صدر بنے تھے۔

انفرادی شخصیت[ترمیم]

مشیل تیمر نجی طور پر توہمات کے شکار ہیں۔ یکایک انھوں نے سرکاری محل خالی کر دیا ۔ مشیل تیمر کہتے ہیں کہ شاید وہاں بھوتوں کا بسیرا ہے جس کی وجہ سے وہ وہاں پر ٹھیک سے سو بھی نہیں پاتے۔[6] ان کے اس اقدام نے ملک کے کئی افراد کو حیرت زدہ کر دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.fgv.br/cpdoc/acervo/dicionarios/verbete-biografico/michel-miguel-elias-temer-lulia
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Michel-Temer — بنام: Michel Temer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/temer-lulia-michel-miguel-elias — بنام: Michel Miguel Elias Temer Lulia
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030753 — بنام: Michel Temer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://londres.itamaraty.gov.br/en-us/president_michel_temer.xml
  6. https://urdu.geo.tv/latest/161105