مطلق صفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مطلق صفر[1] کسی بھی چیز کا کم سے کم ممکنہ درجہ حرارت۔ بین الاقوامی معاہدے کے ذریعے یہ بین الاقوامی نظام اکائیات کے سیلسیس پیمانے پر منفی−273.15° مانا گیا ہے۔[2][3] جس کا مترادف امریکہ روایتی اکائیاں یا شاہی نظام اوزان کے فارنہائٹ پیمانے کے مطابق منفی−459.67° ہے۔[4] اسے صفر درجہ کیلون بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وہ کم سے کم ممکنہ درجئہ حرارت جس پر مرکبات کسی حرکی توانائی کے حامل نہیں ہوتے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. علیم احمد (2016)۔ "گلوبل سائنس، سائنسی لغت نمبر"۔ گلوبل سائنس۔ 19 (217): 7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2016 
  2. "Unit of thermodynamic temperature (kelvin)"۔ SI Brochure, 8th edition۔ Bureau International des Poids et Mesures۔ 13 مارچ 2010 [1967]۔ صفحہ: Section 2.1.1.5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2016  Note: The triple point of water is 0.01 °C, not 0 °C; thus 0 K is −273.15 °C, not −273.16 °C.
  3. C. P. Arora (2001)۔ Thermodynamics۔ Tata McGraw-Hill۔ صفحہ: Table 2.4 page 43۔ ISBN 0-07-462014-2 
  4. Sarah Zielinski (1 جنوری 2008)۔ "Absolute Zero"۔ Smithsonian Institution۔ 01 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2012