مقتدرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقتدرہ (Authority) اقتدار؛ اختیار؛ حاکم مجاز؛ سند؛ ہیئت اقتدار؛ مقتدرہ؛ کام کرنے یا حکم دینے کا اختیار و اقتدار؛ عملداری؛ قلمرو؛ بالا دستی؛ حاکمیت؛ تسلط؛ ایک یا ایک سے زیادہ افراد جن کے ہاتھ میں اقتدار و اختیار ہو؛ صاحب اختیار؛ عموماً جمع کی صورت میں (جیسے:the civil authorities)؛ حکومت یا حکومتی ادارہ؛ کسی حقیقت، رائے، اقدام وغیرہ کی حمایت میں حوالے کا ماخذ یا کسی شعبے کا ماہر (جیسے:a person's authority for a statement)؛ کسی جج، عدالت یا صدر نشین کا فیصلہ؛ ثبوت؛ جواز؛ ثقہ یا ثقاہت (جیسے:a work of no authority)؛ پُراعتمادی؛ تیقن (جیسے:to speak with authority)۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان