ملکانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک بلوچ قبیلہ جو نتکانی کی ایک شاخ ہے، یہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں آباد ہیں،

علاقے[ترمیم]

مشاہیر[ترمیم]

  • صوبائی وزیر سندھ لائیو اسٹاک محمد علی ملکانی (ٹھٹہ/ پاکستان پیپلز پارٹی)
  • اللہ بچایا خان ملکانی (گلوکار)
  • ضلعی نائب ناظم شوکت حسین ملکانی(ٹھٹہ)
  • دادو ضلع کے نامور نقشبندی بزرگ مولانا غلام محمد ملکانی ؒ ( ملکانی شریف )