مملکت متحدہ پرتگال، برازیل اور الغرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت متحدہ پرتگال، برازیل اور الغرب
United Kingdom of Portugal, Brazil and the Algarves
Reino Unido de Portugal, Brasil e Algarves
1815–1822/1825
پرچم Portugal
ترانہ: 
مملکت متحدہ پرتگال، برازیل اور الغرب اور اس کی نوآبادیاں
مملکت متحدہ پرتگال، برازیل اور الغرب اور اس کی نوآبادیاں
دارالحکومتریو دے جینیرو
(1815–1821)
لزبن
(1821–1825)
عمومی زبانیںپرتگیزی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتمطلق بادشاہت (1815–1820)
آئینی بادشاہت (1820–1823)
مطلق بادشاہت (1823–1825)
حکمران 
• 1815–1816
Maria I
• 1816–1825
João VI
مقننہCortes (1820–1823)
تاریخ 
• 
16 دسمبر 1815 1815
24 اگست 1820
7 ستمبر 1822
• آئین منظور
23 ستمبر 1822
• 
29 اگست 1825 1822/1825
آبادی
• 1820
4,000,000 (برازیل) 3,000,000 (پرتگال)
کرنسیریال
آویز 3166 کوڈPT
ماقبل
مابعد
نپولین دور میں پرتگال
ریاست برازیل
مملکت پرتگال (1825–1834)
سلطنت برازیل

مملکت متحدہ پرتگال، برازیل اور الغرب (United Kingdom of Portugal, Brazil and the Algarves) ایک کثیر براعظمی بادشاہت تھی جو ایک پرتگیزی نوآبادی ریاست برازیل کے کی حیثیت کو مملکت برازیل میں ترقی دینے اور بیک وقت مملکت برازیل، مملکت پرتگال اور مملکت الغرب کے اتحاد سے وجود میں آئی۔

بیرونی روابط[ترمیم]