موش (چوہا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

موش (چوہا)
Rats
دور: Early Pleistocene – Recent

The common Brown Rat (Rattus norvegicus)

اسمیاتی درجہ جنس[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: ممالیہ
طبقہ: کترنے والا
اعلی خاندان: Muroidea
خاندان: Muridae
الأسرة: Murinae
جنس: Rattus
Fischer de Waldheim, 1803
سائنسی نام
Rattus[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gotthelf Fischer von Waldheim ، 1803  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوع
50 انواع
مرادفات
Stenomys Thomas, 1910

موش یا چوہا کا لفظ اردو دائرۃ المعارف پر بڑے جنگلی چوہے کے لیے استعمال کیا گیا ہے؛ اس بڑی جسامت کے چوہے کو انگریزی میں (rat) اور فارسی میں موش صحرائی کہا جاتا ہے جبکہ عربی میں اسے جرذ کہتے ہیں؛ اس کا فارسی نام ہی اردو میں بھی مستعمل ہے[5] اور چونکہ اردو میں عام طور پر لفظ چوہا ہی استعمال کیا جاتا ہے نا کہ موش یا موسا (چوہے کا ایک اور اردو متبادل) اس وجہ سے سائنسی مضامین کی اصطلاحات کو مختصر کرنے کی خاطر اردو دائرۃ المعارف پر rat کے لیے لغاتی اردو نام یعنی موش صحرائی کو مختصر کر کے موش اختیار کیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2001
  2. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13001727  — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
  3. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13001727  — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 269 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Rattus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2024ء 
  5. "ادارہ تحقیقات اردو کی لغت پر موش کا اندراج"