تبادلۂ خیال صارف:Mjadil پر موضوع

بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم! صارف:Mjadil/محمد جہانزیب عادل بھائی صفحہ تفاسیر کی فہرست آپ کی کی اچھی کاوش ہے۔ اس صفحہ میں جدید تفاسیر والے قطعہ میں جو تفاسیر درج ہیں وہی اُردو تفاسیر کے قطعہ میں بھی شامل ہیں۔ میرے خیال میں جدید تفاسیر کے قطعہ میں ترمیم کی ضرورت ہے۔

Mjadil (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم السلام۔

پھر جو تفاسیر جدید ہیں، ان کے سامنے جدید لکھ دیا جائے اور جدید تفاسیر والا حصہ حذف کر دیا جائے۔ کیا خیال ہے؟

بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اگر آپ اسلامی کتب کے اختتام پر موجود ماخذ کتب کی فہرست دیکھیں تو اس میں یوں لکھا جاتا ہے:

  • '''امام ابو حنيفه نعمان بن ثابت''' متوفی 150ھ، '''مسند امام اعظم'''، مطبوعہ محمد سعید اینڈ سنز، کراچی۔
  • اس طرح سن وفات سے جدید اور قدیم وغیرہ کا اندازہ ہوتا ہے۔ لہذا قدیم/جدید لکھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ میرے خیال میں صرف زبان کے اعتبار سے تفاسیر کی تقسیم کی جانی چاہیے۔ ہاں اگر آپ چاہیں تو بنیادی ماخذ سمجھی جانے والی تفاسیر کے لیے الگ hiding بنائی جا سکتی ہے۔
  • میں کتب اہل سنت میں کتب کو سن وفات کے حوالے سے ترتیب دینے کے لیے کام کر رہا ہوں۔
  • ظم
Mjadil (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ کی تجویز معقول ہے. ان شاء الله عمل درآمد کی کوشش کروں گا. جزاك الله خيرا.

بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ جناب!!

"تفاسیر کی فہرست" کا جواب دیں