تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد پر موضوع

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب

ہند رستم اسکندریہ کی ہیں۔ اور اسکندریہ افریقا میں آتا ہے۔

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب، اسکندریہ مصر میں واقع ہے اور مصر افریقا میں ہی واقع ہے۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اوہ، مجھے لگا یہ ایشیائی مہینہ کے لیے لکھ رہے ہیں۔ نہیں مصر کا کچھ حصہ ایشیا میں ہے

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جواب کا شکریہ، کیا یہ مضمون میں ایشیائی مہینہ کے لئے لکھ سکتا ہوں؟

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نہیں ایشیائی مہینہ میں صرف ایشیائی موضوعات لکھے جا سکتے ہیں۔ نیز اس مرتبہ ایک نیا اصول شامل کیا گیا ہے کہ صارف کا جس ایشیائی ملک سے تعلق ہو وہ اس پر مضمون نہیں لکھ سکتا۔

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اوہو، یہ تو مشکل ہے تب، اب تک جن لوگوں نے اس موضوع پر لکھا ہے وہ سب ایشیائی ہی تو ہیں۔ بہرحال۔۔۔ تجاوب کے لئے ممنوں ہوں۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تجویر: آپ موجودہ ایشیائی سربراہان مملکت (صدور) یا حکومت (وزرائے اعظم) پر لکھیے۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کیونکہ مصر دونوں براعظموں میں آتا ہے، اسی لیے عبید صاحب اور میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایسے ممالک کے مضامین قبول کر لیے جائیں گے۔ مگر وہ ملک ایشیا کے براعظم میں لازمی آتا ہو۔

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

"ہند رستم" کا جواب دیں