میرافلورس چارٹرہاؤس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Expand language/sandbox

مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
Facade of the monastery
مقامبورگوس, قشتالہ اور لیون, ہسپانیہ
تاسیس1441
تعمیر1401
بازِ تعمیر1454-1488
بحالیJuly 28, 1484
طرزِ تعمیرگوتھک فن تعمیر
نظم و نسقCarthusian Order
باضابطہ نام: Cartuja de Miraflores
قسمNon-movable
معیارMonument
نامزد کردہJanuary 5, 1923[1]
حوالہ #۔RI-51-0000238
میرافلورس چارٹرہاؤس is located in ہسپانیہ
میرافلورس چارٹرہاؤس
میں میرافلورس چارٹرہاؤس کا مقام

میرافلورس چارٹ رہاؤس (اسپینی زبان میں: Cartuja de Miraflores) ایک چارٹ رہاؤس یا کارتھوسیائی مٹھ ہے جو برگوس شہر اسپین میں موجود ہے۔[2]

صدیوں سے یہ سپینش راج شاہی کے ایک گرمائ رہائش گاہ کا کام دے رہا تھا اور اسپین کے سب سے اہم ترین گوتھک عمارتوں میں سے ایک ہے۔

تاریخ[ترمیم]

یہ عمارتیں کاستیلے کے ہینری سوّم کے حکم پر ایک محل کے روپ میں 1401 میں بنائے گئے تھے۔ اُس کے بیٹے کاستیلے کے جان دوّم نے اسے کتھوجین لوگوں کو دے دیا تاکہ اس جگہ کو شاہی قبرستان میں بنایا جا سکے۔ 1441 میں یہاں ایک ایبے بنایا گیا۔[3] 1452 میں محل آگ سے جل گیا تھا تھا اور بازتعمیر کے لیے آرکٹیکٹ جوان ڈے کولونیا اور سائمن ڈی کولونیا کے زیرنگرانی 1454 میں شروع کیا گیا تھا۔ بحالی کا عمل کاستیلے کی اسابیلا اوّل کے دور حکم رانی میں 1484 میں اختتام کو پہنچا تھا۔

دنیائے فن کے شاہ پارے[ترمیم]

اس محل میں عظیم فن کار گیل دے سیلو (Gil de Silo) کی کئی عظیم الشان فنکارانہ نمونے ہیں جیسے:

  • The main altarpiece ۔
  • The mausoleum of King John II of Castile and of his wife، Isabella of Portugal۔
  • The funeral monument of Alfonso، son of John II and brother of Isabella I of Castile[4]

حمل و نقل کے ذرائع[ترمیم]

مرافلورس چارٹ رہاؤس چل کر اور نجی کار سے پہنچا جا سکتا ہے۔ مٹھ کے سامنے عوامی گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔ بس لائن 17 سبھی مذہبی چھٹیوں اور اتوار کی صبح پر چارٹ رہاؤس کو پلازہ ڈے ایسپانا کے ساتھ جوڑتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .
  2. The name miraflores refers an area with flowers
  3. Cartuja de Miraflores آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ burgos.es (Error: unknown archive URL) Burgos.es (ہسپانوی میں)
  4. "17 Plaza de España - Cartuja de Miraflores"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2014 

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]

متناسقات: 42°20′14″N 3°39′25″W / 42.33722°N 3.65694°W / 42.33722; -3.65694