نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نوبل انعام ایک سالانہ بین الاقوامی انعام ہے جو 1901ء میں  پہلی بار طبیعیات، کیمیا، فعلیات یا ادویات، ادب اور امن کے متعلق کارکردگیوں پر نوازا گیا۔ معاشیات میں ایک متعلقہ انعام 1969 سے دیا جاتا رہا ہے۔ نوبل انعام آٹھ سو سے زائد لوگوں کو دیا جا چکا ہے۔

ایشیائی شخصیات  سبھی چھ اقسام کے وصول کنندگان میں سے رہی ہیں: طبیعیات، کیمیا،  فعلیات یا ادویات، ادب ،  امن اور معاشیات۔ پہلے ایشیائی وصول کنندہ  رابندرناتھ ٹیگور کو 1913 میں ادب کے نوبل انعام  سے نوازا گیا۔  ایک ہی سال میں  سب سے زیادہ ایشیائی شخصیات کو نوبل انعام ملنے والا سال 2014ء تھا، جب پانچ ایشیائی شخصیات انعام یافتہ ٹھہرائی گئیں۔ حال ہی میں ایک جاپانی سائنس دان تاسوکو ہونجو اور نادیہ مراد کو   سال 2018 کے نوبل انعام یافتہ ٹھہرایا گیا۔

اب تک نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی تعداد اکہتر ہے، جن میں ستائیس جاپانی، بارہ اسرائیلی اور دس چینی شامل ہیں۔

وصول کنندگان[ترمیم]

سال! تصویر وصول کنندہ ملک میدان تبصرہ
1913 رابندر ناتھ ٹیگور  برطانوی ہند ادب پہلا بھارتی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
1930ء سی وی رامن  برطانوی ہند طبیعیات پہلا ہندوستانی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1940ء ہاڈیکی یوکوا  جاپان طبیعیات پہلا جاپانی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1957ء سونگ داو لی  ریاستہائے متحدہ (پیدائش: چین) طبیعیات پہلا چینی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1957ء چن نینگ یانگ  ریاستہائے متحدہ (پیدائش: چین) طبیعیات
1965ء سن اٹیرو ٹومو ناگا  جاپان طبیعیات
1968ء ہر گوبند کھرانا  ریاستہائے متحدہ (پیدائش برطانوی راج) طب و فعلیات پہلا بھارتی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1968ء یاسوناری کواباٹا  جاپان ادب fپہلا جاپانی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
1973ء لی ڈک تھو  شمالی ویت نام امن پہلا ایشیائی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1973ء لیو اسکائی  جاپان طبیعیات
1974ء ایساکو ساٹو  جاپان امن پہلا جاپانی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1979ء عبد السلام  پاکستان طبیعیات پہلا پاکستانی جس نے نوبل انعام حاصل کیا
1981ء کنیچی فوکوئی  جاپان کیمیا
1983ء سبرامنین چندرشیکھر  ریاستہائے متحدہ (پیدائش: برطانوی راج) طبیعیات
1986ء یوآن ٹی لی  تائیوان کیمیا
1987ء سسوموٹونیگوا  جاپان طب و فعلیات
1988ء 14ویں دلائی لاما  تبت امن پہلی تبتی بدھ جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1991ء آنگ سان سو چی فائل:Flag of Myanmar (1974–2010)۔svg میانمار امن پہلی ایشیائی خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1994ء یاسر عرفات  فلسطین امن پہلا فلسطینی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1996ء کارلس بیلو  مشرقی تیمور امن
1996ء جوز ریموس ہورٹا  مشرقی تیمور امن
1994ء فائل:Paris – Salon du livre 2012 – Kenzaburō Ōe – 003.jpg کنزابرو اوی  جاپان ادب
1998ء فائل:Amartya Sen ، c2000 (4379246038)۔jpg امرتیہ سین  بھارت معاشیات پہلی بھارتی جس نے معاشیات میں نوبل انعام حاصل کیا
1998ء ڈینیل چی تسی  ریاستہائے متحدہ (پیدائش چین) طبیعیات
2000ء گاؤ زنجانگ  فرانس (پیدائش: چین) ادب پہلی چینی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2001ء ہیڈکیشراکوا  جاپان کیمیا
2001ء ریوجی نیوری  جاپان کیمیا
2000ء فائل:Kim Dae-jung (Cropped)۔png کم ڈے ژونگ  جنوبی کوریا امن پہلا کوریائی جس نے نوبل انعام حاصل کیا
2003ء شیریں عبادی  ایران امن پہلی ایرانی مسلمان خاتون جس نے نوبل انعام حاصل کیا
2002ء کوئیچی ٹناکا  جاپان کیمیا
2002ء مساٹوشی کوشیبا  جاپان طبیعیات
2006ء اورخان پاموک  ترکیہ ادب پہلا ترک جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2006ء فائل:Professor Muhammad Yunus- Building Social Business Summit (8758300102)۔jpg محمد یونس  بنگلادیش امن پہلا بنگالی جس نے امن میں نوبل انعا محاصل کیا
2008ء اوسامو شمومورا  جاپان کیمیا
2008ء Makoto Kobayashi  جاپان طبیعیات
2008ء توشی ہائڈ مسکوا  جاپان طبیعیات
2008ء یوچیرو نامبو  جاپان طبیعیات
2009ء چارلس کے کاؤ  ہانگ کانگ طبیعیات
2009ء وینکٹ رامن رامکرشنن  مملکت متحدہ /  ریاستہائے متحدہ (پیدائش: بھارت) کیمیا
2010 ای ایچی نگیشی  جاپان کیمیا
2010 اکریرا سوزوکی  جاپان کیمیا
2010ء لیو شیاوبو  چین امن پہلا چینی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2011ء فائل:Tawakkul Karman (2011)۔jpg توکل کرمان  یمن امن پہلی عرب خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2012ء شنیا یاماناکا  جاپان طب و فعلیات
2012ء مو یان  چین ادب
2014ء اسامو اکاساکی  جاپان طبیعیات
2014ء ہیروشی امانو  جاپان طبیعیات
2014ء فائل:Professor Shuji Nakamura (Cropped)۔jpg شوجی نکامورا  جاپان طبیعیات
2015ء تکاکی کاجیتا  جاپان طبیعیات
2014ء فائل:Kailash Satyarthi مارچ 2015.jpg کیلاش ستیارتھی  بھارت امن پہلا بھارتی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2014ء ملالہ یوسفزئی  پاکستان امن پہلی پاکستانی خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2015ء ساتوشی اومورا  جاپان طب و فعلیات
2015ء تو یویو  چین طب و فعلیات
2015ء عزیز سنجر  ترکیہ کیمیا پہلا ترک جس نے سائنس میں نوبل انعام حاصل کیا

حوالہ جات[ترمیم]