نہایت افسوسناک واقعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نہایت افسوسناک واقعہ
مصنففیودر دوستوئیفسکی
اصل عنوان"Скверный анекдот (Skverny anekdot)"
مترجمظ انصاری
زباناردو
صنفطنزیہ

نہایت افسوسناک واقعہ (انگریزی: A Nasty Story، روسی: Скверный анекдот، Skverny anekdot) فیودر دوستوئیفسکی کی ایک مختصر طنزیہ ناول ہے جس میں دیوانی ملازمت پر تنقید کرتے ہوئے اسے موضوع بنایا گیا ہے۔ دوستوفسکی نے یہ کہانی سنہ 1862ء میں ہسپانیہ کے مختصر سفر سے واپس آنے بعد لکھی تھی اور اسی سال پہلی مرتبہ مجلہ "وقت" میں شائع ہوئی جس کا بانی اور مدیر خود دوستوفسکی تھا۔ یہ کہانی طنزیہ ہے اور ایک دیوانی ملازمہ (civil servant) کی مدہوشی کے ارد گرد گھومتی ہے۔ رچرڈ پیویر لکھتے ہیں کہ اس کہانی کا مقصد اصلاح کی اس روح کا اظہار تھا جو 1855ء میں تخت نشین الیگزینڈر دوم کے دور حکومت کے ابتدائی سالوں میں روس میں جاری و ساری تھی۔[1]

پلاٹ کا تعارف[ترمیم]

جیسی کولزون نے 1996ء میں کتاب کا تعارف کچھ یوں کرایا تھا:

اس کی تھیم انسان کی ذات، اس کے راہنما اور اس کے مقاصد اور کھلی حقیقت کے کڑوے سچ میں وہ خود کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں، کے درمیان میں ایک خطرناک حد تک خلا ہے۔ اس کا کڑوا سچ اسی میں ہوشیدہ ہیکہ ناکامی کی ساری ذمہ داری ناکام شخص کا ہی مقدر ہے اور اسی کی امیدوں کا تمسخر ہے۔۔۔۔۔۔یہ ایک حد تک مزاحیہ بھی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pevear, Richard. "Preface" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ f3.tiera.ru (Error: unknown archive URL). From Fyodor Dostoevsky (1997)۔ The Eternal Husband and Other Stories۔ Bantam۔ صفحہ: 5۔ ISBN 0553379127۔ 20 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2019  Retrieved 20 December 2013.
  2. Coulson, Jessie. "Introduction." From Fyodor Dostoevsky (1966)۔ Gambler/Bobok/A Nasty Story۔ Penguin Books۔ ISBN 0-14-044179-4  Retrieved 20 دسمبر 2013.