نیلی سکہس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیلی سکہس
نیلی سکہس, 1966میں
پیدائشلیونی نیلی سکہس
10 دسمبر 1891(1891-12-10)
شونبرگ, جرمنی
وفات12 مئی 1970(1970-50-12) (عمر  78 سال)
اسٹاک ہوم, سویڈن
پیشہشاعرہ, ڈراما نویس
قومیتجرمن
اہم اعزازاتنوبل انعام برائے ادب
1966ء

دستخط

نیلی سکہس (1891ء تا 1970ء )جرمن زبان کے معروف شاعرہ خاتون تھی ان کا تعلق جرمنی کے یہودی خاندان سے تھا ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں اور اسرائیلی لکھاری سیمویل یوسف اگنون کو 1966ء میں مشترکہ طور پر نوبل ادب انعام دیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]