واہی کنگرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واہی کنگرانی
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

واہی کنگرانی (انگریزی: Wahi Kingrani) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے شہر وڈور کے قریب شہر ہے۔[1][2] واہی کا مطلب نالہ ہے جو پہاڑوں سے بہتا واہی کنگرانی کی طرف آتا ہے۔[3] یہ نالہ بارشوں میں طغیانی سے بہتا ہے۔ اس وجہ سے واہی کنگرانی پر نام واہی کنگرانی پڑا ہوگا۔ واہی کنگرانی سیاحتی مرکز بھی ہے۔[4] واہی کنگرانی میں پیر رمضان شاہ کی دربار بھی ہے۔[5] واہی کنگرانی اور وڈور شہر کے درمیان لنک روڈ روڈ ہے۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]