ویراٹ کوہلی کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


Virat Kohli attempts to play a delivery.
ویراٹ کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں 80 سنچریاں بنا چکے ہیں۔

ویراٹ کوہلی بھارت کے کرکٹ کھلاڑی اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اور دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔[1] انھوں نے اب تک 79 سنچریاں سکور کی ہیں جن میں 29 ٹیسٹ کرکٹ اور 50 ایک روزہ بین الاقوامی شامل ہیں جبکہ ٹی20 میں ایک سنچری ان کے حصے میں آئی ہے یہ اعداد و شمار اکتوبر 2023ء کے مطابق ہیں۔[ا]

ایک روزہ کرکٹ کا آغاز[ترمیم]

کوہلی نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز اگست 2008ء میں سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف کیا[1] لیکن اپنی پہلی سنچری اگلے سال ایڈن گارڈنز، کولکاتا میں 107 رن بنا کر سکور کی۔[3] ان کے 86 گیندوں میں 133 ناٹ آوٹ کی اننگز کی مدد سے بھارت نے آسٹریلیا میں کسی بھی ٹیم کے ذریعے جیت کے لیے دوسرا سب سے بڑا اسکور کا تعاقب حاصل کرنے کے لیے عبور کرکے ریکارڈ بنایا۔[ب][5][6] آسٹریلیا کے کرکٹ کھلاڑی ڈین جونز نے ویراٹ کی اس پاری کو کرکٹ کی تاریخ کی اہم پاریوں میں شمار کیا ہے۔[7] کوہلی کا سب سے بڑا 183 اسکور 2012ء کے ایشیا کپ میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف بنا جس میں بھارت نے پاکستان کے 330 رنوں کا کامیابی سے تعاقب کیا اور ویراٹ مین آف دی میچ رہے۔ انھوں نے بحیثیت کپتان پہلی سنچری 2013ء میں ویسٹ انڈیز میں سہ رخی سیریز میں لگائی۔[8] اکتوبر 2013ء میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کوہلی نے تعاقب کرتے ہوئے لگاتار دو سنچریاں لگائیں؛ پہلی 52 گیندوں پر 100 رن جو کسی بھی بھارتی کی طرف سے تیز ترین سنچری ہے۔[9] اگلی سنچری 61 گیندوں پر بنی جو ستمبر 2019ء تک کسی بھی بھارتی کے ذریعے ایک روزہ کرکٹ کی تیسری تیز ترین سنچری ہے۔[10] ایک روزہ کرکٹ میں 45 میں سے 26 سنچریاں انھوں نے دوسری اننگز میں بنائی ہیں اور ان میں سے بھارت نے صرف 7 مقابلے ہارے ہیں۔[پ] ستمبر 2019ء تک کوہلی فعال کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی ہیں اور کل تاریخ ایک روزہ کرکٹ میں وہ صرف ہم وطن سچن ٹنڈولکر (49) سے پیچھے ہیں۔[12]

ٹیسٹ کرکٹ کا سفر[ترمیم]

2011ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کوہلی نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز کیا اور اپنی پہلی سنچری جنوری 2012ء میں آسٹریلیا کے دورہ میں بنائی۔[1] 2014ء-2015ء بورڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ مقابلہ میں انھوں نے دونوں اننگز میں سنچریوں تک رسائی ممکن بنا کر سب کو حیران کر دیا ایسا کارنامہ کرنے والے وہ دنیا کے چوتھے بلے باز تھے۔ انھوں نے بالترتیب 115 اور 141 رن بنائے تھے۔[ت][14] اس سیریز میں انھیں ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا اور بطور کپتان اپنی پہلی تین اننگز میں سنچری بنانے والے وہ پہلے بلے باز بن گئے۔ 2016ء ایک ہی تقویمی سال میں کوہلی تین یا زیادہ دوہری سنچری لگانے والے دنیا کے 5ویں بلے باز بنے۔[ٹ] 2017ء میں اگلے ہی سال انھوں نے پھر یہ کارنامہ دہرایا اور لگاتار دو سال تین یا زیادہ دگنی سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بنے۔ اس کے علاوہ لگاتار دو ٹیسٹ سیریز میں دگنی سنچری لگانے کا ریکارڈ بھی ان کے نام قائم ہے۔[15][16] انھوں نے کل 7 دوہری سنچریاں لگائی ہیں۔ ان کے علاوہ تین اور بلے باز اس فہرست میں شامل ہیں۔[ث] سال 2017ء میں ایک ہی تقویمی سال میں 10 سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔[18] انھوں نے 2010ء میں پہلا ٹوئنٹی20 مقابلہ کھیلا مگر اب تک سنچری نہیں لگا پائے ہیں۔ ان کا بڑا اسکور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف 94 ہے جو انھوں نے 2019ء میں بنائے تھے۔[1]

کلید[ترمیم]

  • ‡ – اس مقابلہ کے کپتان رہے۔

ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں[ترمیم]

ویراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں[19]
نمبر شمار۔ اسکور مخالف ٹیم ٓرڈر۔ اننگز ٹیسٹ میدان گ/ب تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001161000000 116  آسٹریلیا 6 2 4/4 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 24 جنوری 2012 ہارا [20]
2 &10000000000001033000000 103 †  نیوزی لینڈ 5 2 2/2 بھارت کا پرچم ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور گھر 31 اگست 2012 جیتا [21]
3 &10000000000001032000000 103  انگلستان 5 2 4/4 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 13 دسمبر 2012 ڈرا [22]
4 &10000000000001070000000 107  آسٹریلیا 5 2 1/4 بھارت کا پرچم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 22 فروری 2013 جیتا [23]
5 &10000000000001190000000 119 †  جنوبی افریقا 4 1 1/2 جنوبی افریقا کا پرچم وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ باہر 18 دسمبر 2013 ڈرا [24]
6 &10000000000001051000000 105*  نیوزی لینڈ 4 4 2/2 نیوزی لینڈ کا پرچم بیسن ریزرو، ویلنگٹن باہر 14 فروری 2014 ڈرا [25]
7 &10000000000001150000000 115 ‡  آسٹریلیا 4 2 1/4 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 9 دسمبر 2014 ہارا [26]
8 &10000000000001410000000 141 ‡  آسٹریلیا 4 4 1/4 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 9 دسمبر 2014 ہارا [26]
9 &10000000000001690000000 169  آسٹریلیا 4 2 3/4 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن باہر 26 دسمبر 2014 ڈرا [27]
10 &10000000000001430000000 147 ‡  آسٹریلیا 4 2 4/4 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی باہر 6 جنوری 2015 ڈرا [28]
11 &10000000000001031000000 103 ‡  سری لنکا 4 2 1/3 سری لنکا کا پرچم گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال (سری لنکا) باہر 12 اگست 2015 ہارا [29]
12 &10000000000002040000000 200 ‡  ویسٹ انڈیز 4 1 1/4 اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا باہر 21 جولائی 2016 جیتا [30]
13 &10000000000002110000000 211 ‡  نیوزی لینڈ 4 1 3/3 بھارت کا پرچم ہولکر اسٹیڈیم، اندور گھر 8 اکتوبر 2016 جیتا [31]
14 &10000000000001670000000 167 † ‡  انگلستان 4 1 2/5 بھارت کا پرچم ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم گھر 17 نومبر 2016 جیتا [32]
15 &10000000000002350000000 235 † ‡  انگلستان 4 2 4/5 بھارت کا پرچم وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی گھر 8 دسمبر 2016 جیتا [33]
16 &10000000000002040000000 204 † ‡  بنگلادیش 4 1 1/1 بھارت کا پرچم راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن گھر 9 فروری 2017 جیتا [34]
17 &10000000000001034000000 103* ‡  سری لنکا 4 3 1/3 سری لنکا کا پرچم گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال (سری لنکا) باہر 29 جولائی 2017 جیتا [35]
18 &10000000000001040000000 104* ‡  سری لنکا 4 3 1/3 بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 20 نومبر 2017 ڈرا [36]
19 &10000000000002130000000 213 † ‡  سری لنکا 4 2 2/3 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 24 نومبر 2017 جیتا [37]
20 &10000000000002430000000 243 † ‡  سری لنکا 4 1 3/3 بھارت کا پرچم فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، دہلی گھر 2 دسمبر 2017 ڈرا [38]
21 &10000000000001530000000 153 ‡  جنوبی افریقا 4 2 2/3 جنوبی افریقا کا پرچم سپراسپورٹ پارک، سینچورین باہر 13 جنوری 2018 ہارا [39]
22 &10000000000001490000000 149 ‡  انگلستان 4 2 1/5 انگلستان کا پرچم ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم باہر 1 اگست 2018 ہارا [40]
23 &10000000000001030000000 103 † ‡  انگلستان 4 3 3/5 انگلستان کا پرچم ٹرینٹ برج، ناٹنگھم باہر 20 اگست 2018 جیتا [41]
24 &10000000000001390000000 139 ‡  ویسٹ انڈیز 4 1 1/2 بھارت کا پرچم سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، راجکوٹ گھر 4 اکتوبر 2018 جیتا [42]
25 &10000000000001230000000 123 ‡  آسٹریلیا 4 2 2/4 آسٹریلیا کا پرچم پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ باہر 14 دسمبر 2018 ہارا [43]
26 &10000000000002540000000 254* † ‡  جنوبی افریقا 4 1 2/3 بھارت کا پرچم مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے گھر 11 اکتوبر 2019 جیتا [44]
27 &10000000000001360000000 136 ‡  بنگلادیش 4 2 2/2 بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 22 نومبر 2019 جیتا [45]
28 &10000000000001860000000 186  آسٹریلیا 4 2 4/4 موتیرا اسٹیڈیم احمد آباد گھر 9 مارچ 2023 ڈرا [46]
29 &10000000000001210000000 121  ویسٹ انڈیز 4 1 2/2 کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین باہر 20 جولائی 2023 TBD [47]

ویراٹ کوہلی کی ایک روزہ کرکٹ سنچریاں[ترمیم]

ویراٹ کوہلی کی ایک روزہ کرکٹ سنچریاں[48]
نمبر شمار۔ اسکور مخالف ٹیم آرڈر۔ اننگز اسٹرائک ریٹ مقابلہ گاہ گ/ب تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001071000000 107  سری لنکا 4 2 93.85 بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 24 دسمبر 2009 جیتا [49]
2 &10000000000001021000000 102* †  بنگلادیش 3 2 107.37 بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ باہر 11 جنوری 2010 جیتا [50]
3 &10000000000001180000000 118 †  آسٹریلیا 3 2 97.52 بھارت کا پرچم ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم گھر 20 اکتوبر 2010 جیتا [51]
4 &10000000000001050000000 105 †  نیوزی لینڈ 3 1 100.96 بھارت کا پرچم نہرو اسٹیڈیم، گواہاٹی، گوہاٹی گھر 28 نومبر 2010 جیتا [52]
5 &10000000000001000000000 100*  بنگلادیش 4 1 120.48 بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ باہر 19 فروری 2011 جیتا [53]
6 &10000000000001072000000 107  انگلستان 4 1 115.05 ویلز کا پرچم صوفیا گارڈنز (کرکٹ گراؤنڈ)، کارڈف باہر 16 ستمبر 2011 ہارا (ڈ/ل) [54]
7 &10000000000001121000000 112* †  انگلستان 4 2 114.28 بھارت کا پرچم فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، دہلی گھر 17 اکتوبر 2011 جیتا [55]
8 &10000000000001170000000 117 †  ویسٹ انڈیز 4 2 95.12 بھارت کا پرچم ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم گھر 2 دسمبر 2011 جیتا [56]
9 &10000000000001330000000 133* †  سری لنکا 4 2 154.65 آسٹریلیا کا پرچم بیللیریو اوول، ہوبارٹ غیر جانبدار 28 فروری 2012 جیتا [57]
10 &10000000000001080000000 108 †  سری لنکا 3 1 90.00 بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ غیر جانبدار 13 مارچ 2012 جیتا [58]
11 &10000000000001830000000 183 †  پاکستان 3 2 123.64 بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ غیر جانبدار 18 مارچ 2012 جیتا [59]
12 &10000000000001060000000 106 †  سری لنکا 3 1 93.80 سری لنکا کا پرچم ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، ہامبانتوتا باہر 21 جولائی 2012 جیتا [60]
13 &10000000000001281000000 128*†  سری لنکا 3 2 107.56 سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 31 جولائی 2012 جیتا [61]
14 &10000000000001020000000 102 † ‡  ویسٹ انڈیز 3 1 122.89 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین باہر 5 جولائی 2013 جیتا (ڈ/ل) [62]
15 &10000000000001150000000 115 † ‡  زمبابوے 3 2 106.48 زمبابوے کا پرچم ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے باہر 24 جولائی 2013 جیتا [63]
16 &10000000000001001000000 100*  آسٹریلیا 3 2 192.30 بھارت کا پرچم سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور گھر 16 اکتوبر 2013 جیتا [64]
17 &10000000000001151000000 115* †  آسٹریلیا 3 2 174.24 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 30 اکتوبر 2013 جیتا [65]
18 &10000000000001230000000 123  نیوزی لینڈ 3 2 110.81 نیوزی لینڈ کا پرچم مکلین پارک، نیپئر، نیوزی لینڈ باہر 19 جنوری 2014 ہارا [66]
19 &10000000000001360000000 136 † ‡  بنگلادیش 3 2 111.47 بنگلادیش کا پرچم فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم، فتح اللہ باہر 26 فروری 2014 جیتا [67]
20 &10000000000001270000000 127 †  ویسٹ انڈیز 3 1 111.40 بھارت کا پرچم ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ گھر 17 اکتوبر 2014 جیتا [68]
21 &10000000000001390000000 139* ‡  سری لنکا 4 2 110.31 بھارت کا پرچم جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچی گھر 16 نومبر 2014 جیتا [69]
22 &10000000000001070000000 107 †  پاکستان 3 1 84.90 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ غیر جانبدار 15 فروری 2015 جیتا [70]
23 &10000000000001380000000 138 †  جنوبی افریقا 3 1 98.57 بھارت کا پرچم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 22 اکتوبر 2015 جیتا [71]
24 &10000000000001171000000 117  آسٹریلیا 3 1 100.00 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن باہر 17 جنوری 2016 جیتا [72]
25 &10000000000001061000000 106  آسٹریلیا 3 2 115.21 آسٹریلیا کا پرچم مانوکا اوول، کینبرا باہر 20 جنوری 2016 ہارا [73]
26 &10000000000001540000000 154* †  نیوزی لینڈ 3 2 114.92 بھارت کا پرچم پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ گھر 23 اکتوبر 2016 جیتا [74]
27 &10000000000001220000000 122 ‡  انگلستان 3 2 116.19 بھارت کا پرچم مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے گھر 15 جنوری 2017 جیتا [75]
28 &10000000000001110000000 111* † ‡  ویسٹ انڈیز 3 2 96.52 جمیکا کا پرچم سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا باہر 6 جولائی 2017 جیتا [76]
29 &10000000000001310000000 131 † ‡  سری لنکا 3 1 136.45 سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 31 اگست 2017 جیتا [77]
30 &10000000000001100000000 110* ‡  سری لنکا 3 2 94.82 سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 3 ستمبر 2017 جیتا [78]
31 &10000000000001210000000 121 ‡  نیوزی لینڈ 3 1 96.80 بھارت کا پرچم وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی گھر 22 اکتوبر 2017 ہارا [79]
32 &10000000000001130000000 113 ‡  نیوزی لینڈ 3 1 106.60 بھارت کا پرچم گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور گھر 29 اکتوبر 2017 جیتا [80]
33 &10000000000001120000000 112 † ‡  جنوبی افریقا 3 2 94.11 جنوبی افریقا کا پرچم کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن باہر 1 فروری 2018 جیتا [81]
34 &10000000000001600000000 160* † ‡  جنوبی افریقا 3 1 100.62 جنوبی افریقا کا پرچم نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن باہر 7 فروری 2018 جیتا [82]
35 &10000000000001290000000 129* † ‡  جنوبی افریقا 3 2 134.37 جنوبی افریقا کا پرچم سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ باہر 16 فروری 2018 جیتا [83]
36 &10000000000001400000000 140 † ‡  ویسٹ انڈیز 3 2 130.84 بھارت کا پرچم برساپارہ اسٹیڈیم، گوہاٹی گھر 21 اکتوبر 2018 جیتا [84]
37 &10000000000001570000000 157* † ‡  ویسٹ انڈیز 3 1 121.71 بھارت کا پرچم ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم گھر 24 اکتوبر 2018 ٹائی [85]
38 &10000000000001070000000 107 ‡  ویسٹ انڈیز 3 2 89.91 بھارت کا پرچم مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے گھر 27 اکتوبر 2018 ہارا [86]
39 &10000000000001040000000 104 † ‡  آسٹریلیا 3 2 92.85 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 15 جنوری 2019 جیتا [87]
40 &10000000000001160000000 116 † ‡  آسٹریلیا 3 1 96.67 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 5 مارچ 2019 جیتا [88]
41 &10000000000001231000000 123 ‡  آسٹریلیا 3 2 129.47 بھارت کا پرچم جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچی گھر 8 مارچ 2019 ہارا [89]
42 &10000000000001200000000 120 † ‡  ویسٹ انڈیز 3 1 96.00 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین باہر 11 اگست 2019 جیتا [90]
43 &10000000000001140000000 114* † ‡  ویسٹ انڈیز 3 2 115.15 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین باہر 14 اگست 2019 جیتا [91]
44 &10000000000001130000000 113  بنگلادیش 3 1 124.17 بنگلادیش کا پرچمظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ گھر سے دور 10 دسمبر 2022 جیت [92]
45 &10000000000001130000000 113  سری لنکا 3 1 129.88 بھارت کا پرچم برساپارہ اسٹیڈیم، گوہاٹی گھر 10 جنوری 2023 جیت [93]
46 &10000000000001660000000 166*  سری لنکا 3 1 150.90 بھارت کا پرچم گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم، تروواننتاپورم گھر 15 جنوری 2023 جیت [94]
47 &10000000000001220000000 122* †  پاکستان 3 1 129.78 آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو غیر جانبدار 10 ستمبر 2023 جیتا [95]
48 103*  بنگلادیش 3 2 106.18 مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, پونے گھر 19 اکتوبر 2023 جیتا
49 &10000000000001010000000 101* †  جنوبی افریقا 3 1 83.47 ایڈن گارڈنز، کولکتہ گھر 5 نومبر 2023 جیت [96]
50 &10000000000001010000000 117  نیوزی لینڈ 3 1 103.54 وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی گھر 15 نومبر 2023 جیتا [97]

ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کی سنچریاں[ترمیم]

ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کی سنچریاں[98]
نمبر رنز گیندیں خلاف پوزیشن اننگز اسٹرائیک ریٹ مقام میچ کی جگہ تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000000122000000 122*† 61  افغانستان 2 1 200.00 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی غیر جانبدار 8 ستمبر 2022 جیت [99]

ملاحظات[ترمیم]

  1. کرکٹ سنچری بنانے والوں کی فہرست میں وہ سچن تندولکر سے پیچھے ہیں جنہوں نے ٹیسٹ اور ایک روزہ میں 100 سنچریاں بنا رکھی ہیں۔ in the all-time list.[2]
  2. India reached their target of 321 runs in 36.4 overs.[4]
  3. کوہلی کے نام دوسری اننگز میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ درج ہے۔[11]
  4. بحیثیت کپتان پہلا مقابلہ کھیل کر یہ کارنامہ کرنے والے وہ گریگ چیپل کے بعد دوسرے کپتان ہیں۔۔[13]
  5. ان سے قبل ڈونلڈ بریڈمین (1930ء)، رکی پونٹنگ (2003ء) اور برینڈن میکولم (2014ء) یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔۔
  6. بطور کپتان 7 دوہری سنچری صرف کوہلی کے نام پر درج ہیں۔[17]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Virat Kohli"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 25 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014 
  2. "Records / Combined Test, ODI and T20I records / Batting records / Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ 4 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2017 
  3. Yash Asthana۔ "SK Flashback: Virat Kohli scores his maiden international century"۔ sportskeeda.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2020 
  4. Siddhartha Talya (28 فروری 2012)۔ "Dazzling Kohli ton keeps India alive"۔ ESPNcricinfo۔ 4 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014 
  5. Memon & Rao 2013, section 5.
  6. Jesse Hogan۔ "Commonwealth Bank Series, 2011–12"۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ reprinted by ESPNcricinfo۔ 14 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014 
  7. "Kohli earns Jones' praise"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 3 مارچ 2012۔ 3 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014 
  8. "Kohli hits first century as India ODI captain"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 6 جولائی 2013۔ 13 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014 
  9. "Records / One-Day Internationals / Batting records / Fastest hundreds"۔ ESPNcricinfo۔ 7 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2013 
  10. S. Rajesh، Shiva Jayaraman (30 اکتوبر 2013)۔ "Kohli fastest to 17 ODI tons"۔ ESPNcricinfo۔ 17 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014 
  11. "Statistics / Statsguru / One-Day Internationals / Batting records / 2nd innings remove 2nd innings / hundreds scored (descending)"۔ ESPNcricinfo۔ 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014 
  12. "Records / One-Day Internationals / Batting records / Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ 15 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014 
  13. "Twin hundreds on captaincy debut, and Lyon's ten-for"۔ ESPNcricinfo۔ 14 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014 
  14. "Records / Test matches / Batting records / Hundred in each innings of a match"۔ ESPNcricinfo۔ 6 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014 
  15. "Virat Kohli breaks another record, becomes first to score four double tons in four consecutive Test series"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 10 فروری 2017۔ 11 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2017 
  16. S. Rajesh (11 دسمبر 2016)۔ "Captain Kohli's glorious year"۔ ESPNcricinfo۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2017 
  17. "Virat Kohli surpasses Brian Lara for most double centuries as captain"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 دسمبر 2017۔ 3 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2017 
  18. S. Rajesh (26 نومبر 2017)۔ "Captain Kohli and the art of scoring hundreds"۔ ESPNcricinfo۔ 26 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  19. ۔ ESPNcricinfo https://web.archive.org/web/20180805110519/http://stats.espncricinfo.com/ci/engine/player/253802.html?class=1;filter=advanced;orderby=start;runsmin1=00;runsval1=runs;template=results;type=batting;view=innings۔ 5 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2016  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  20. "4th Test: Australia v India at Adelaide, Jan 24–28, 2012 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  21. "2nd Test: India v New Zealand at Bangalore, Aug 31 – Sep 3, 2012 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  22. "4th Test: India v England at Nagpur, Dec 13–17, 2012 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 11 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  23. "1st Test: India v Australia at Chennai, Feb 22–26, 2013 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 27 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  24. "1st Test: South Africa v India at Johannesburg, Dec 18–22, 2013 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  25. "India in New Zealand Test Series – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 20 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014 
  26. ^ ا ب "1st Test: Australia v India at Adelaide, Dec 9–13, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 10 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2014 
  27. "3rd Test: Australia v India at Melbourne, Dec 26–30, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 19 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017 
  28. "4th Test: Australia v India at Sydney, Jan 6–10, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 8 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017 
  29. "India tour of Sri Lanka, 1st Test: Sri Lanka v India at Galle, Aug 12–15, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 3 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  30. "India tour of West Indies and United States of America, 1st Test: West Indies v India at North Sound, Jul 21–24, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 13 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2016 
  31. "New Zealand tour of India, 3rd Test: India v New Zealand at Indore, Oct 8–12, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 10 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2016 
  32. "England tour of India, 2nd Test: India v England at Visakhapatnam, Nov 17–21, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 1 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2016 
  33. "England tour of India, 4th Test: India v England at Mumbai, Dec 8–12, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 6 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2016 
  34. "Bangladesh tour of India, Only Test: India v Bangladesh at Hyderabad (Deccan)، Feb 9–13, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 30 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2017 
  35. "1st Test, India tour of Sri Lanka at Galle, Jul 26 – Jul 30"۔ ESPNcricinfo۔ 2 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
  36. "1st Test, Sri Lanka tour of India at Kolkata, Nov 16-20 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 25 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2017 
  37. "2nd Test, Sri Lanka tour of India at Nagpur, Nov 24-28 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 29 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  38. "3rd Test, Sri Lanka tour of India at Delhi, Dec 2-6 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 6 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2017 
  39. "2nd Test, India tour of South Africa at Centurion, Jan 13-17 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 18 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  40. "1st Test, India tour of Ireland and England at Birmingham, Aug 1-4 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 5 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2018 
  41. "3rd Test, India tour of Ireland and England at Nottingham, Aug 18-22 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 25 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018 
  42. "1st Test, West Indies tour of India at Rajkot, Oct 4-8 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 9 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2018 
  43. "2nd Test, India tour of Australia at Perth, Dec 14-18 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 19 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2018 
  44. "2nd Test, South Africa Tour of India at Pune, Oct 10-14 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 14 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019 
  45. "2nd Test (D/N)، ICC World Test Championship at Kolkata, Nov 22-26 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 27 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2019 
  46. "4th Test, Ahmedabad, March 9-13, 2023, Australia tour of India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2023 
  47. "2nd Test, Port of Spain, July 20-24, 2023, India tour of West Indies"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2023 
  48. "List of One-Day International cricket centuries by Virat Kohli"۔ ESPNcricinfo۔ 25 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2016 
  49. "4th ODI: India v Sri Lanka at Kolkata, Dec 24, 2009 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 5 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  50. "6th Match: Bangladesh v India at Dhaka, Jan 11, 2010 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 23 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  51. "2nd ODI: India v Australia at Visakhapatnam, Oct 20, 2010 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 17 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  52. "1st ODI: India v New Zealand at Guwahati, Nov 28, 2010 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 19 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  53. "1st Match, Group B: Bangladesh v India at Dhaka, Feb 19, 2011 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 20 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  54. "5th ODI: England v India at Cardiff, Sep 16, 2011 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 13 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  55. "2nd ODI: India v England at Delhi, Oct 17, 2011 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 19 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  56. "2nd ODI: India v West Indies at Visakhapatnam, Dec 2, 2011 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  57. "11th Match: India v Sri Lanka at Hobart, Feb 28, 2012 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 19 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  58. "2nd Match: India v Sri Lanka at Dhaka, Mar 13, 2012"۔ ESPNcricinfo۔ 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  59. "5th Match: India v Pakistan at Dhaka, Mar 18, 2012 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  60. "1st ODI: Sri Lanka v India at Hambanota, Jul 21, 2012 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 15 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  61. "4th ODI: Sri Lanka v India at Colombo (RPS)، Jul 31, 2012 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 19 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  62. "4th Match: West Indies v India at Port of Spain, Jul 5, 2013 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 2 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  63. "1st ODI: Zimbabwe v India at Harare, Jul 24, 2013 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 28 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  64. "2nd ODI: India v Australia at Jaipur, Oct 16, 2013 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 7 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  65. "6th ODI: India v Australia at Nagpur, Oct 30, 2013 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 18 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  66. "1st ODI: New Zealand v India at Napier, Jan 19, 2014 | Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  67. "Asia Cup, 2nd Match: Bangladesh v India at Fatullah, Feb 26, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 25 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014 
  68. "India versus West Indies 2014–15 series"۔ ESPNcricinfo۔ 7 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015 
  69. "India v Sri Lanka 2014–15 ODI series"۔ ESPNcricinfo۔ 15 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015 
  70. "ICC Cricket World Cup, 4th Match, Pool B: India v Pakistan at Adelaide, Feb 15, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 30 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015 
  71. "South Africa tour of India, 4th ODI: India v South Africa at Chennai, Oct 22, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 24 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015 
  72. "India tour of Australia, 3rd ODI: Australia v India at Melbourne, Jan 17, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 17 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2016 
  73. "India tour of Australia, 4th ODI: Australia v India at Canberra, Jan 20, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 20 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016 
  74. "New Zealand tour of India, 3rd ODI: India v New Zealand at Mohali, Oct 23, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 24 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016 
  75. "England tour of India, 1st ODI: India v England at Pune, Jan 15, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 15 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2017 
  76. "India tour of West Indies, 5th ODI: West Indies v India at Kingston, Jul 6, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 7 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2017 
  77. "4th ODI (D/N)، India tour of Sri Lanka at Colombo, Aug 31 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 31 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2017 
  78. "5th ODI (D/N)، India tour of Sri Lanka at Colombo, Sep 3 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 22 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2017 
  79. "1st ODI (D/N)، New Zealand tour of India at Mumbai, Oct 22 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 29 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2017 
  80. "3rd ODI (D/N)، New Zealand tour of India at Mumbai, Oct 29 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 26 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2017 
  81. "1st ODI (D/N)، India tour of South Africa at Durban, Feb 1 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 2 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2018 
  82. "3rd ODI (D/N)، India tour of South Africa at Cape Town, Feb 7 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 8 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2018 
  83. "6th ODI (D/N)، India tour of South Africa at Centurion, Feb 16 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 17 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018 
  84. "1st ODI (D/N)، West Indies tour of India at Guwahati, Oct 21 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 22 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018 
  85. "2nd ODI (D/N)، West Indies tour of India at Vishakhapatnam, Oct 24 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 25 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2018 
  86. "3rd ODI (D/N)، West Indies tour of India at Pune, Oct 27 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 25 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018 
  87. "2nd ODI (D/N)، India tour of Australia at Adelaide, Jan 15 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 29 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2019 
  88. "2nd ODI (D/N)، Australia tour of India at Nagpur, Mar 05 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 6 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2019 
  89. "3rd ODI (D/N)، Australia tour of India at Ranchi, Mar 08 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 8 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019 
  90. "2nd ODI, India tour of United States of America and West Indies at Port of Spain, Aug 11 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 25 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2019 
  91. "3rd ODI, India tour of United States of America and West Indies at Port of Spain, Aug 14 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 25 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019 
  92. "3rd ODI (D/N), Chattogram, December 10, 2022, India tour of Bangladesh"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2022 
  93. "1st ODI (D/N), Guwahati, January 10, 2023, Sri Lanka tour of India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2023 
  94. "3rd ODI (D/N), Thiruvananthapuram, January 15, 2023, Sri Lanka tour of India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2023 
  95. "9th Match, Super Four (D/N), Colombo (RPS), September 10 - 11, 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2022 
  96. "17th Match (D/N), Pune, October 19, 2023, ICC Cricket World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2022 
  97. "46th Match (D/N), Wankhede,Mumbai , November 15, 2023, ICC Cricket World Cup" 
  98. "List of T20 International cricket centuries by Virat Kohli"۔ ESPNcricinfo۔ 08 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2022 
  99. "11th Match, Super Four (N), Dubai (DSC), India v Afghanistan at Dubai, Sep 8, 2022, Cricket Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2022