وینیزویلا کی ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دار الحکومت ضلع اور میکسیکو کی ریاستوں
Capital district and states of Venezuela
Distrito Capital, estados y dependencies federales de Venezuela(ہسپانوی)
زمرہوفاقی ریاست
مقامبولیواری جمہوریہ وینیزویلا
شمار23 ریاستیں
1 دار الحکومت ضلع
آبادیاں(ریاستیں فقط):146,480 (اماسوناس) – 3,704,404 (سولیا)
علاقے(ریاستیں فقط)440 مربع میل (1,100 کلومیٹر2) (نویبا ایسپارتا) – 92,000 مربع میل (240,000 کلومیٹر2) (بولیبار)
حکومتریاستی حکومت
ذیلی تقسیماتبلدیات
(وفاقی انحصار):جزیرہ

وینیزویلا ایک وفاق ہے جو 23 ریاستوں (estados) اور ایک دارالحکومت ضلع (Distrito Capital) پر مشتمل ہے۔

ریاستیں[ترمیم]

پرچم نشان ریاست دار الحکومت آبادی
(2011 مردم شماری)
رقبہ
(کلومیٹر²)
علاقہ مقام
align=left اماسوناس پویرتو اجاکوچو 146,480 180,145 گیانا
انسوآتیگی بارسلونا 1,469,747 43,300 جنوب-مغربی
آپورے سان فیرناندو دے آپورے 459,025 76,500 یانوس
آراگوا ماراکای 1,630,308 7,014 وسطی
باریناس باریناس 816,264 35,200 اندیان علاقہ
بولیبار سیوداد بولیبار 1,410,964 238,000 گیانا
کارابوبو بالینسیا 2,245,744 4,650 وسطی
کوخیدیس سان کارلوس 323,165 14,800 وسطی
دیلتا اماکورا توکوپیتا 167,676 40,200 گیانا
فالکون کورو 902,847 24,800 وسطی-مغربی
گواریکو سان خوان دے لوس موروس 747,739 64,986 یانوس
لارا بارکیسیمتو 1,774,867 19,800 وسطی-مغربی
میریدا میریدا 828,592 11,300 اندیان علاقہ
میراندا لوس تیکیس 2,675,165 7,950 دارالحکومت علاقہ
موناگاس ماتورین 905,443 28,930 جنوب-مغربی
نویبا ایسپارتا لا اسونسیون 491,610 1,150 جزیراتی
پورتوگیسا گوانارے 876,496 15,200 وسطی-مغربی
سوکرے کومانا 896,291 11,800 جنوب-مغربی
تاچیرا سان کریستوبال 1,168,908 11,100 اندیان علاقہ
تروخیو تروخیو 686,367 7,400 اندیان علاقہ
بارگاس لا گوایرا 352,920 1,496 دارالحکومت علاقہ
جاراکوئی سان فیلیپے 600,852 7,100 وسطی-مغربی
سولیا ماراکایبو 3,704,404 63,100 سولیائی علاقہ

خصوصی حیثیت علاقہ جات[ترمیم]

پرچم نشان علاقہ دار الحکومت آبادی
(2011 مردم شماری)
رقبہ
(کلومیٹر²)
مقام
دارالحکومت ضلع کاراکاس 1,943,901 433
وفاقی توابع لوس روکویس 2,155 342

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]