پائیتھن کا فلسفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پائتھون فلسفہ سے رجوع مکرر)

پائیتھن کا فلسفہ (انگریزی: Zen of Python) بیس اصولوں پر مشتمل ہے جسے پائیتھن پروگرامنگ زبان کے لیے[1] ٹم پیٹرز نے سنہ 1999ء میں لکھا تھا۔[2][3] ان اصولوں کو دائرہ عام میں رکھا گیا ہے۔[4]

پائتھن کا فلسفہ[ترمیم]

پائیتھن کا فلسفہ انگریزی ترجمہ
خوبصورت بدصورت سے بہتر ہے Beautiful is better than ugly
نہاں پنہاں سے بہتر ہے Explicit is better than implicit
سادہ الجھے ہوئے سے بہتر ہے Simple is better than complex
الجھا ہوا پیچیدہ سے بہتر ہے Complex is better than complicated
ہموار تہ دار سے بہتر ہے Flat is better than nested
غیر گنجان گنجان سے بہتر ہے Sparse is better than dense
پڑھنے میں آسانی اہم ہے Readability counts
استثنائی واقعات بھی قواعد سے مستثنی نہیں Special cases aren't special enough to break the rules
گو عملیت برتر ہے خالص سے، تاہم Although practicality beats purity
غلطیاں خاموشی سے نظر انداز نہیں ہونی چاہئیں Errors should never pass silently
تاوقتیکہ کھلے طور پر خاموش نہ کروا دی جائیں Unless explicitly silenced
ابہام کی صورت میں گمان کی ترغیب مسترد In the face of ambiguity, refuse the temptation to guess
ایک اور صرف ایک ترجیحی طریقہ کام کرنے کے لیے There should be one—and preferably only one—obvious way to do it
گو وہ طریقہ شروع میں اتنا نمایاں نہ ہو اگر آپ ڈچ نہیں Although that way may not be obvious at first unless you're Dutch
ابھی کبھی نہیں سے بہتر ہے Now is better than never
گو کبھی نہیں اکثر "بالکل" ابھی سے بہتر ہوتا ہے Although never is often better than right now
اگر تکمیل کو واضح کرنا مشکل ہو تو یہ ایک برا خیال ہے If the implementation is hard to explain, it's a bad idea
اگر تکمیل کو واضح کرنا آسان ہو تو یہ ایک اچھا خیال ہو سکتا ہے If the implementation is easy to explain, it may be a good idea
نام فضا ایک زبردست خیال ہے، آئیے ان پر مزید غور و فکر کرتے ہیں! Namespaces are one honking great idea — let's do more of those!

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Code Style"۔ The Hitchhiker’s Guide to Python۔ 2015-11-18۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2016 
  2. http://www.wefearchange.org/2010/06/import-this-and-zen-of-python.html
  3. "The Python Way"
  4. Tim Peters (2015-11-18) [2004]۔ "PEP20 -- The Zen of Python"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]