پاکستان سپر لیگ 2022ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان سپر لیگ 2022ء
تاریخ25 جنوری – 24 فروری 2022ء
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف
میزبان پاکستان
فاتحلاہور قلندرز (1 بار)
رنر اپملتان سلطانز
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
بہترین کھلاڑیمحمد رضوان (ملتان سلطانز) (546 اسکور)
کثیر رنزفخر زمان (لاہور قلندرز) (588)
کثیر وکٹیںشاہین آفریدی (لاہور قلندرز) (20)
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
2021
2023

پاکستان سپر لیگ 2022ء (جسے پی ایس ایل 7 بھی کہا جاتا ہے) پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن تھا، ایک فرنچائز ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ جسے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2015ء میں قائم کیا تھا۔

24 جولائی 2021ء کو پی سی بی نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل کا ساتواں سیزن جنوری اور فروری 2022ء میں منعقد ہوگا جس میں تمام میچز پاکستان میں ہوں گے۔[1][2][3] لاہور 19 جبکہ کراچی نے 15 میچوں کی میزبانی کی، فائنل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔[4]

دستے[ترمیم]

کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 12 دسمبر 2021 کو ہوا تھا۔[5]

اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز لاہور قلندرز ملتان سلطانز پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

میدان[ترمیم]

لاہور کراچی
قذافی اسٹیڈیم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش: 27,000 گنجائش: 32,000[9]
(8000 کی اجازت دی[10])
میچ: 19 میچ: 15

میچ آفیشلز[ترمیم]

امپائر[ترمیم]

ریفری[ترمیم]

نشریاتی حقوق اور میڈیا عملہ[ترمیم]

کمینٹری پینل[ترمیم]

پیش کرنے والے[ترمیم]

لیگ مرحلہ[ترمیم]

فارمیٹ[ترمیم]

ہر ٹیم ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے میں ہر دوسری ٹیم سے دو بار ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلی۔[11] گروپ مرحلے کے بعد، ٹاپ چار ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 ملتان سلطانز 10 9 1 0 18 1.253
2 لاہور قلندرز 10 6 4 0 12 0.765
3 پشاور زلمی 10 6 4 0 12 −0.340
4 اسلام آباد یونائیٹڈ 10 4 6 0 8 −0.069
5 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 4 6 0 8 −0.708
6 کراچی کنگز 10 1 9 0 2 −0.891
ماخذ: کرک انفو
  • چوٹی کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
  •   کوالیفائر میں پہنچ گئیں۔
  •   ایلیمینٹری 1 میں پہنچ گئیں۔

خلاصہ[ترمیم]

مہمان ٹیم ←IU LQ MS PZ KK QG
میزبان ٹیم ↓
اسلام آباد یونائیٹڈلاہور
8 رنز
ملتان
20 رنز
پشاور
10 رنز
اسلام آباد
1 رنز
کوئٹہ
5 وکٹ
لاہور قلندرزلاہور
66 رنز
لاہور
52 رنز
پشاور
سوپر اوور
کراچی
22 رنز
لاہور
8 وکٹ
ملتان سلطانزملتان
6 وکٹ
ملتان
5 وکٹ
ملتان
42 رنز
ملتان
7 وکٹ
ملتان
117 رنز
پشاور زلمیاسلام آباد
9 وکٹ
لاہور
29 رنز
ملتان
57 رنز
پشاور
55 رنز
پشاور
24 رنز
کراچی کنگزاسلام آباد
42 رنز
لاہور
6 وکٹ
ملتان
7 وکٹ
پشاور
9 رنز
کوئٹہ
8 وکٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاسلام آباد
43 رنز
کوئٹہ
7 وکٹ
ملتان
6 رنز
پشاور
5 وکٹ
کوئٹہ
23 رنز
میزبان ٹیم جیتیمہمان ٹیم جیتی
  • نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
  • نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔


لیگ کی تفصیل[ترمیم]

ٹیمگروپ مقابلےپلے آف
12345678910ا1/کا2ف
اسلام آباد یونائیٹڈ2244668888
لاہور قلندرز02466810101212
ملتان سلطانز2468101212141618
پشاور زلمی222444681012
کراچی کنگز0000000022
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز0222466668
جیتہاربلا نتیجہ
  • نوٹ: ہر میچ کے اختتام پر ہر ٹیم کے کل پوائینٹس درج ہیں۔
  • نوٹ: پوائینٹس (گروپ میچز) یا جیت/ہار (ناک آؤٹ میچز) پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیں۔


فکسچر[ترمیم]

پی سی بی نے 3 دسمبر 2021ء کو ٹورنامنٹ کے فکسچر کی تصدیق کی۔[5]

کراچی[ترمیم]

27 جنوری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
124/5 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
126/3 (18.2 اوور)
شرجیل خان 43 (31)
عمران طاہر 3/16 (4 اوور)
ملتان سلطانز نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: عمران طاہر (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
  • احسان اللہ (ملتان سلطانز) نے اپنے ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔

28 جنوری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
پشاور زلمی
191/5 (19.4 اوور)
ول سمیڈ 97 (62)
عثمان قادر 2/20 (4 اوور)
پشاور زلمی نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ول سمیڈ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عاشر قریشی (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) اور یاسر خان (پشاور زلمی) دونوں نے اپنا ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔

29 جنوری 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
206/5 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
209/5 (19.4 اوور)
شان مسعود 83 (50)
شاہین آفریدی 3/40 (4 اوور)
ملتان سلطانز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شان مسعود (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

29 جنوری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
113 (17.3 اوور)
ب
بابر اعظم 32 (29)
Naseem Shah 5/20 (3.3 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: شوزیب رضا (پاکستان) اور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: نسیم شاہ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

30 جنوری 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
168-6 (20 اوور)
ب
Sherfane Rutherford 70*(46)
فہیم اشرف 2/23 (4 اوور)
الیکس ہیلز 82*(54)
حسین طلعت 0/13 (2 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: پال سٹرلنگ (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

30 جنوری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
170/7 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
174/4 (19.2 اوور)
شرجیل خان 60 (39)
حارث رؤف 3/33 (4 اوور)
لاہور قلندرز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

31 جنوری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
174/4 (20 اوور)
ب
بین ڈکٹ 47 (32)
خوش دل شاہ 3/16 (4 اوور)
ملتان سلطانز 6 رنز سے جیت گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شان مسعود (ملتان سلطانز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

1 فروری 2022
19:00 (ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
217/5 (20 اوور)
ب
Tim David 71 (29)
محمد وسیم (کرکٹر) 1/39 (4 اوور)
شاداب خان 91 (42)
خوش دل شاہ 4/35 (4 اوور)
ملتان سلطانز 20 رنز سے جیت گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور شوذیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ٹم ڈیوڈ (ملتان سلطانز)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

2 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
199/4 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
170/9 (20 اوور)
لاہور قلندرز 29 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور علیم ڈار (پاکستان)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

3 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
اسلام آباد یونائیٹڈ 43 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اور فیصل آفریدی (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: کولن منرو (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

4 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
173/4 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
164/6 (20 اوور)
شعیب ملک 52* (28)
عمید آصف 3/36 (4 اوور)
بابر اعظم 90* (63)
Mohammad Umar 3/22 (4 اوور)
پشاور زلمی 9 رنز سے جیت گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور شوزیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (پشاور زلمی)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

5 فروری 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
174/9 (20 اوور)
ب
کولن منرو 60 (45)
حارث رؤف 2/24 (4 اوور)
لاہور قلندرز 8 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: زمان خان (لاہور قلندرز)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

5 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
222/3 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
165/8 (20 اوور)
بین کٹنگ 52* (31)
عمران طاہر 3/25 (4 اوور)
ملتان سلطانز 57 رنز سے جیت گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اور شوزیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (ملتان سلطانز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

6 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
کراچی کنگز
135/9 (20 اوور)
محمد نبی 47* (28)
شاداب خان 4/15 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 42 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

7 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
204/5 (20 اوور)
ب
جیسن رائے 116 (57)
کامران غلام 1/15 (2 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور شوزیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: جیسن رائے (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور[ترمیم]

10 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
182/7 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
140 (19.3 اوور)
شان مسعود 68 (49)
وہاب ریاض 2/34 (4 اوور)
سلمان ارشد 2/34 (4 اوور)
شعیب ملک 44 (31)
Blessing Muzarabani 3/18 (4 اوور)
ملتان سلطانز 42 رنز سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شان مسعود (ملتان سلطانز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں، ملتان سلطانز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[12]

11 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
182/4 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
130 (19.3 اوور)
فخر زمان 60 (37)
انور علی 1/11 (2 اوور)
صہیب مقصود 29 (26)
زمان خان 3/21 (3.3 اوور)
لاہور قلندرز 52 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اوور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

12 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
الیکس ہیلز 62 (38)
شاہد آفریدی 2/27 (4 اوور)
جیسن رائے 54 (27)
شاداب خان 3/25 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: سرفراز احمد (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ذیشان ضمیر (اسلام آباد یونائیٹڈ) نے اپنے ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔

13 فروری 2022
14:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
193/6 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
138/6 (20 اوور)
Hazratullah Zazai 52 (42)
کرس جورڈن 3/41 (4 اوور)
بابر اعظم 59 (46)
سلمان ارشد 2/24 (4 اوور)
پشاور زلمی 55 رنز سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد حارث (پشاور زلمی)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
لاہور قلندرز
143/2 (17.4 اوور)
افتخار احمد 52 (39)
ڈیوڈ ویئس 2/25 (4 اوور)
کامران غلام 55* (39)
Noor Ahmad 1/24 (4 اوور)
لاہور قلندرز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب (پاکستان) اور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شاہین آفریدی (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

14 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
کراچی کنگز
190/8 (20 اوور)
شاداب خان 34 (26)
عماد وسیم 2/30 (4 اوور)
عماد وسیم 55 (28)
وقاص مقصود 3/34 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 1 رن سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: آصف علی (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں کراچی کنگز ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔[13][14]

15 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
185/7 (20 اوور)
ب
شعیب ملک 58 (41)
نسیم شاہ 4/27 (4 اوور)
ول سمیڈ 99 (60)
عثمان قادر 3/25 (4 اوور)
پشاور زلمی 24 رنز سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: حسین طلعت (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

16 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
174/6 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
176/3 (19.3 اوور)
Joe Clarke 40 (29)
شاہنواز دھانی 2/44 (4 overs)
محمد رضوان 76 (56)
میر حمزہ 2/24 (4 اوور)
ملتان سلطانز نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (ملتان سلطانز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

17 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
206/8 (20 اوور)
ب
محمد حارث 70 (32)
فہیم اشرف 3/33 (4 اوور)
اعظم خان 85 (46)
سلمان ارشد 3/29 (4 اوور)
پشاور زلمی 10 رنز سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: محمد حارث (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

18 فروری 2022
14:30 (ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
245/3 (20 اوور)
ب
محمد رضوان 83* (54)
محمد عرفان 1/28 (3.3 اوور)
عمر اکمل 50 (23)
خوش دل شاہ 2/17 (2.5 اوور)
ملتان سلطانز 117 رنز سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ریلی روسو (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی دونوں نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[15]

18 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
149 (19.5 اوور)
ب
لاہور قلندرز
127/9 (20 اوور)
بابر اعظم 39 (32)
زمان خان 4/16 (3.5 اوور)
محمد حفیظ 33 (24)
میر حمزہ 4/27 (4 اوور)
کراچی کنگز 22 رنز سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب (پاکستان) اور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: میر حمزہ (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

19 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
197/6 (20 اوور)
ب
Harry Brook 102* (49)
فہیم اشرف 3/28 (4 اوور)
لیام ڈاؤسن 31 (26)
راشد خان 2/19 (4 اوور)
لاہور قلندرز 66 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: راشد ریاض (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: Harry Brook (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

20 فروری 2022
14:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کراچی کنگز
143/8 (20 اوور)
جیسن رائے 82 (64)
Lewis Gregory 1/22 (3 اوور)
Joe Clarke 52 (39)
خرم شہزاد 4/22 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 23 رنز سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: خرم شہزاد (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

20 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
ملتان سلطانز
111/4 (17.2 اوور)
محمد موسی 26* (21)
عمران طاہر 2/8 (4 اوور)
ملتان سلطانز نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: عمران طاہر (ملتان سلطانز)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد ہریرہ (اسلام آباد یونائیٹڈ) نے اپنے ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔[16][17]

21 فروری 2022
19:30 (ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
158/7 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
158/8 (20 اوور)
شعیب ملک 32 (28)
فواد احمد 2/26 (4 اوور)
محمد حفیظ 49 (44)
وہاب ریاض 2/19 (4 اوور)
میچ برابر رہا
(پشاور زلمی سپر اوور جیت گیا)

قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: وہاب ریاض (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پلے آف[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
  27 فروری — لاہور
23 فروری — لاہور
1 ملتان سلطانز 163/2 (20 اوور)
2 لاہور قلندرز 135/9 (20 اوور) 1 ملتان سلطانز 138 (19.3 اوور)
ملتان سلطانز جیت 28 اسکور  2 لاہور قلندرز 180/5 (20 اوور)
لاہور جیت 42 اسکور 
25 فروری — لاہور
2 لاہور قلندرز 168/7 (20 اوور)
4 اسلام آباد یونائیٹڈ 162 (19.4 اوور)
لاہور جیت 6 اسکور 
24 فروری — لاہور
3 پشاور زلمی 169/5 (20 اوور)
4 اسلام آباد یونائیٹڈ 170/5 (19.3 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ جیت 5 وکٹیں 

کوالیفائیر[ترمیم]

23 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
163/2 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
135/9 (20 اوور)
ریلی روسو 65* (42)
محمد حفیظ 1/16 (4 اوور)
فخر زمان 63 (45)
شاہنواز دھانی 3/19 (4 اوور)
ملتان سلطانز 28 رنز سے جیت گئی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شاہنواز دھانی (ملتان سلطانز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایلیمنٹر[ترمیم]

ایلیمنٹر 1[ترمیم]

24 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
169/5 (20 اوور)
ب
کامران اکمل 58 (39)
حسن علی 3/30 (4 اوور)
الیکس ہیلز 62 (49)
سلمان ارشد 3/31 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: فہیم اشرف (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ایلیمنٹر 2[ترمیم]

25 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
168/7 (20 اوور)
ب
اعظم خان 40 (28)
حارث رؤف 2/31 (4 اوور)
لاہور قلندرز 6 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ ویئس (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل[ترمیم]

27 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
180/5 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
138 (19.3 اوور)
محمد حفیظ 69 (46)
آصف آفریدی 3/19 (4 اوور)
لاہور قلندرز 42 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: محمد حفیظ (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اعزازات اور شماریات[ترمیم]

سیزن کے اختتام پر، سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کو سبز ٹوپی اور حنیف محمد اعزاز سے نوازا گیا اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی کو میرون ٹوپی اور فضل محمود اعزاز سے نوازا گیا۔[18]

زیادہ اسکور[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز اسکور اوسط ایس آر ایچ ایس 100 50 0 4 6
پاکستان کا پرچم فخر زمان لاہور قلندرز 13 13 588 45.23 152.72 106 1 7 1 53 20
پاکستان کا پرچم محمد رضوان ملتان سلطانز 12 12 546 68.25 126.68 83* 0 7 1 47 9
پاکستان کا پرچم شان مسعود ملتان سلطانز 12 12 478 39.83 138.15 88 0 4 0 54 10
پاکستان کا پرچم شعیب ملک پشاور زلمی 11 11 401 44.55 137.32 58 0 3 0 31 14
انگلستان کا پرچم الیکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ 9 9 355 44.37 147.30 82* 0 3 0 43 11
  • آخری بار 27 فروری 2022 کو اپ ڈیٹ ہوا۔ESPNcricinfo

زیادہ وکٹیں[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز ووکٹ اوسط Econ BBI ا۔ر
پاکستان کا پرچم شاہین آفریدی لاہور قلندرز 13 13 20 19.7 7.57 3/30 15.6 0 0
پاکستان کا پرچم شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ 9 8 19 10.89 6.46 5/28 10.1 2 1
پاکستان کا پرچم زمان خان لاہور قلندرز 13 13 18 21.5 8.26 4/16 15.6 1 0
پاکستان کا پرچم شاہنواز دھانی ملتان سلطانز 11 11 17 19.76 9.33 3/19 12.7 0 0
پاکستان کا پرچم خوش دل شاہ پشاور زلمی 12 12 16 13.93 6.89 4/35 12.1 1 0
  • آخری بار 27 فروری 2022 کو اپ ڈیٹ ہوا۔ESPNcricinfo

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سانچہ:Citieweb
  2. "PCB, franchisees agree to hold HBL PSL 7 in Jan-Feb 2022"۔ PCB۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2021 
  3. "PSL 7 to be held in January-February next year, announces PCB"۔ Geo Super۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2021 
  4. "Pakistan Super League VII to be held in February - March 2022"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2021-07-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2021 
  5. ^ ا ب "Franchises finalise squad for HBL PSL 2022"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2021 
  6. "PSL 7: Peshawar Zalmi confirm partial replacements of Mahmood, Livingstone"۔ Bol News۔ 17 January 2022۔ 02 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2022 
  7. "PSL7: Lahore Qalandars, Peshawar Zalmi make squad changes"۔ Samaa TV۔ 19 January 2022۔ 19 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2022 
  8. "Afghanistan's pacer Naveen ul Haq opts out of PSL 7 for personal reasons"۔ Geo Super۔ 26 December 2021۔ 30 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2021 
  9. "PSL 2019: Impressive closing ceremony"۔ دی نیوز۔ 17 March 2019۔ 27 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2019 
  10. "NCOC okays 25pc attendance for PSL 7 matches in Karachi"۔ اے آر وائی نیوز۔ 19 January 2022۔ 19 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2022 
  11. "HBL PSL T20 PLAYING CONDITIONS" (PDF)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ صفحہ: 24۔ 13 اپریل 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2021 
  12. "PSL 2022: Multan Sultans become the first team to qualify for play-offs"۔ Geo News۔ 11 February 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2022 
  13. "PSL 2022: Karachi Kings out of title race after seventh consecutive defeat"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2022 
  14. "Islamabad United squeeze out one-run win despite injuries to Shadab Khan, Zeeshan Zameer"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2022 
  15. "Ruthless Sultans qualify for 23 Feb Qualifier; Qalandars and Zalmi also progress to play-offs"۔ PSLt20.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022 
  16. "Islamabad United joins Sultans, Qalandars, and Zalmi in HBL PSL 7 playoffs"۔ Cricket Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2022 
  17. "Gladiators suffocate Kings to secure 23-run victory"۔ pslt20.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2022 
  18. "PCB recognizes Edhi's services"۔ Daily Times۔ 2 March 2017۔ 02 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2022